سچ بولنے کی استطاعت نہیں ہے توایک اور قتل کے سہولتکار نہ بنو،مراد سعید

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1714347612919181369
گذشتہ ایک سال سے ارشد شریف کے بہیمانہ قتل کے حوالے سے بیہودہ بیانات خاموشی سے سن رہا ہوں۔ یہ نہیں کہ کہنے کو کچھ ہے نہیں، کہہ تو میں شائد سب سے زیادہ اور تفصیلاً چکا ہوں۔ مگر جو کہا ہے اُس پر بحث نہیں ہوگی کیونکہ میرے کہے میں وہ نام ہیں جن کو لینے کی ان کی اوقات نہیں۔

بحث ہوگی تو یہ کہ میں نے ارشد شریف کی مدد کی۔ بلکل کی۔ میرا بھائ مصیبت میں تھا اُس نے مجھ سے جب کہا جیسے کہا میں نے اُس کے لیے کیا۔ وہ اِس سے زیادہ کہتا میں اِس سے زیادہ کرتا۔ میرے بس میں اُس کے حصے کی گولی کھانا ہوتا میں وہ بھی کھا لیتا کیونکہ میں جانتا ہوں کہ وہ بھی اِس سے گریز نہ کرتا۔ وہ تو شاید اِن جیسوں کے لیے بھی اِس حد تک جانے سے گریز نہ کرتا مگر انہیں ایسی باتوں ایسے لوگوں کی کیا سوجھ۔۔

یہ جو ایک سال سے ملعون بیٹھ کر بیانیے بنا رہے ہیں اِنہوں نے کیا کیا اُس کے لیے؟ جب وہ مصیبت میں تھا کہاں تھے یہ؟ کون کھڑا تھا اُس کے ساتھ؟ جب اُس پر ایف آئ آرز درج ہورہی تھیں دھمکیاں مل رہی تھیں کِس نے اُس کا ساتھ دیا؟ جب وہ ملک چھوڑ کر گیا کس نے آواز اٹھائ اس کے لئے؟ جب اس کو زبردستی دبئی سے نکلوایا گیا کِس نے اپنے صحافی ہونے کا حق ادا کیا؟ تم تو اتنے بد بخت ہو کہ اُس کی میت پر اپنا سودہ بیچ رہے تھے۔

کیا تم اس کے جرم سے واقف نہیں تھے؟ کیا تم اُس کے مجرموں سے واقف نہیں تھے؟ کب کِس کے ساتھ زیادتی ہوئ کہ جس پہ وہ چُپ بیٹھا ہو تم نے کونسا قرض ادا کیا اُس کا؟ تم زندگی میں اس کے لیے انصاف مانگ نہیں سکے تم نے تو موت میں بھی اُس کے لیے انصاف کا رستہ ہی کھوٹا کیا۔ تُف ہو تم پر۔ نکالو فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کی رپورٹ کرو اُس پر بات، نکالو جے آئ ٹی کے ہمارے بیان کرو اُن پر بات۔ نہیں اُس کی اوقات نہیں تمہاری۔ تم سچ کا بوجھ اٹھا سکو اتنا حوصلہ نہیں تم میں لیکن ہاں کسی پر الزام تراشی کرنی ہو تو خدمات حاضر ہیں تمہاری۔

کسی کو عبث مروانا ہو تو قلم مُیسر ہیں تمہارے۔ نہ میرے پاس ارشد شریف کا فون ہے نہ لیپ ٹاپ یہ بھی جانتے ہیں کہ یہ بیانیہ مستقل کسی مقصد کے تحت بنایا جارہا ہے اور ۹ مئی سے کہیں پہلے سے بنایا جارہا ہے۔ میں نے جن لوگوں کے نام جے آئ ٹی میں دیے ہیں نا صرف اِس کے پیچھے اُن کا ہاتھ ہے بلکہ میرے خلاف ہونے والی تمام تر کاروائیوں میں وہی افراد ملوث ہیں۔ چاہے وہ گذشتہ سال آگست اسلام آباد میرے گھر پر اسلحہ بردار افراد بجھوانا ہو یا گذشتہ ہفتے میرے رشتہ داروں کے گھر بغیر وارنٹ دھاوا بول کر خواتین سے بدتمیزی اور ڈاکا ڈالنا ہو۔

کوئ واقعی میں ارشد شریف کے قاتل ڈھونڈنے میں مخلص ہے تو میرے ایف ایف ٹی کو بھیجے سوالات اور جے آئ ٹی کو دیے گئے جوابات پر بحث کرلے۔ اگر کوئ بہت بڑا صحافی ہے اور اُس کو انکشافات کا شوق ہے تو میرے اِس دعوی کی تحقیق کرلے۔

رہی یہ بات کہ میری پارٹی یا عمران خان مجھے قتل کرنا چاہتے ہیں میں بارہا یہ بھی بتا چکا ہوں کہ کس کو میں کبھی ارشد شریف کے قتل کے بہانے، کبھی سرحد پار والوں کے نام پر اور کبھی ۹ مئی کی آڑ میں “زندہ یا مردہ مطلوب ہوں” مگر وہی بات کہ وہ نام لیتے تو پَر جلتے ہیں۔ سو اگر سچ بولنے کی استطاعت نہیں ہے تو اپنی جانوں پر رحم کرکے ایک اور قتل کے سہولتکار نہ بنو۔
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
یہ قول شاید ڈوبرمین سلیم بخاری کے لئے ہی کہا گیا ہے
F8pg7EYbQAA22eZ
 

Kam

Minister (2k+ posts)
میرے بس میں اُس کے حصے کی گولی کھانا ہوتا میں وہ بھی کھا لیتا کیونکہ میں جانتا ہوں کہ وہ بھی اِس سے گریز نہ کرتا۔

We do not doubt your words Murad Saeed.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کالا کنجر مثلئ میراثی اور چوڑا سلیم کالیا بخاری ایڈز کی بیماری اصلی اور سرٹیفائڈ کنجر ہے یہ بتائے گا کہ ارشد شریف کا قاتل کون حرام زادہ تھا کس حرام زادے غدار خنزیر نے اسے دوبئی سے نکلوا یا یہ کالیا کنجر مثلئ میراثی اور چوڑا کسی طوایف کی نسل کا طوائفی ہے صحافی نہیں
 

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
کچھ صحافی ہوتے ہیں جن کی اوقات ایک لفافہ یا ہڈی لے کر تھوڑی دیر بھونک بھانک اپنے گھر چلے جاتے ہیں اور کچھ جدی پشتی میراثی نما صحافی ہیں جن کو لفافہ ملے نہ ملے ہڈی ملے نہ ملے مگر گاؤں کے کرپٹ چودھری سے روز بعزتی بھی کرواتے ہیں اور جوتے بھی کھاتے ہیں لیکن اتنے ڈھٹ بیغیرت ہوتے ہیں کہ چوہدری بھلے گانڈ ٹھڈے بھی ماری لیکن وفادار کتے کی طرح مالک نما چوھدری کے قدموں ہی اپنی جنت سمجھتے ہیں
یہ کالا بن مانس اسی قسم کی مخلوق ہے جس کی اس کو اسکی ماں نے کوئی ایسی بدعا دی ہے کہ جا بیٹا تو ساری عمر لویاروں کے ٹٹتے اٹھانے اور تیری منحوس شکل پر ساری دنیا کی پھٹکار پڑتی رہے۔
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Agar Imran Khan ke baad koi leader PTI mein hai to wo Murad Saeed hai..
ALLAH is ki hifazat karay..
Dollar Generals is se itna kiyun dartay hein ab samajh aa raha hai..
Imran Khan ko chahiye Murad Saeed ko apna Wali Ehad declare kar day...
Could not have agreed more. Ali Muhammad Khan is 2nd to him.
 

Back
Top