سکول پر نامعلوم افراد کا دھاوا،حل شدہ امتحانی پیپرز کو آگ لگاکر فرار

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول عیدک پر نامعلوم افراد کا دھاوا، 23 امتحانی مراکز کے حل شدہ پیپرز کو آگ لگا دی، چوکیدار کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد ایک درجن سے زائد تھی
https://twitter.com/x/status/1785173738230632916
شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول عیدک پر نامعلوم ملزمان نے دھاوا بول دیا، اور 23 امتحانی مراکز کے حل شدہ پیپرز کو آگ لگا دی۔

نامعلوم ملزمان نے چوکیدار کو اسلحہ کی نوک پر یرغمال بنایا، اور اسکول میں داخل ہوئے۔

ملزمان 23 امتحانی مراکز کے حل شدہ پیپرز کو آگ لگا کر فرار ہوگئے۔

چوکیدار کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد ایک درجن سے زائد تھی۔

واضح رہے کہ صوبے میں بنوں بورڈ کے زیر اہتمام جماعت نہم اور دہم کے امتحانات جارہی ہیں۔

بنوں بورڈ کی جانب سے ابھی تک واقعے کے حوالے سے بیان جاری نہیں کیا گیا۔
 
merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)

Yeh jo namaloom hein yeh sabko maloom hae. Bastards corrupt generals os Pakistan army. They need more dollars from America!!!