سکھ رہنماکاقتل،بھارت کا بھی کینیڈین سفارتکار کو ملک چھوڑنےکاحکم

2indiaexpllesjshsj.jpg

بھارت نے کینیڈا کی جانب سے سکھ رہنما کے قتل میں ملوث ہونے کے الزام کے بعد بھارتی سفارتکار کو ملک بدر کرنے کے ردعمل کے طور پر بھارت میں تعینات ایک کینیڈین سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق انڈین وزارت خارجہ نے کینیڈین حکومت کے سکھ رہنما کے قتل کے حوالے سے کینیڈین وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کینیڈا میں کسی بھی پرتشدد کارروائی میں بھارتی حکومت کے ملوث ہونے کا الزام مضحکہ خیز ہے۔

بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باغچی نےمزید کہا کہ بھارت ایک جمہوری ملک ہے جہاں قانون کی حکمرانی ہے، ایسے بے بنیاد الزامات خالصتانی دہشت گردوں اور انتہاپسندوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش کے طور پر لگائے جارہے ہیں جو کینیڈا میں پناہ گزین ہیں اور بھارت کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کیلئے مسلسل خطرہ بن رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھارتی حکومت نے کینیڈین سفارتکار کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالےسے کینیڈین ہائی کمشنر کو طلب کرکے آگاہ بھی کردیا گیا ہے، بھارتی حکومت نے متعلقہ سفارتکار کو آئندہ پانچ روز میں ملک چھوڑنے کی ہدایات دیدی گئی ہیں، یہ فیصلہ کینیڈین سفارتکاروں کی بھارت کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور بھارت مخالف سرگرمیوں میں شمولیت کے باعث کیا گیا۔

خیال رہے کہ بھارت میں سکھوں کی الگ ریاست خالصتان تحریک کے سرکردہ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کو کینیڈا میں 18 جون کو قتل کردیا گیا تھا، کینیڈین انٹیلی جنس ایجنسیوں نے کینیڈین شہری کے قتل کی تحقیقات کیں جس کے بعد کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے انکشاف کیا کہ ہردیپ کے قتل میں بھارتی حکومت ملوث ہے۔

230919-india-assassination-poster-mb-1031-e0e65a.jpg

بعدازاں کینیڈا نے احتجاجی طور پر کینیڈا میں تعینات بھارتی سفارتکار کو ملک بدر کرنے کے احکامات جاری کیے، ملک بدر کیےجانے والے سفارتکار پون کمار کینیڈا میں بھارتی خفیہ ایجنسی "را" کے سربراہ تھے۔
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
aisa hi karti hayn ubaarti hoi super powers, kiya baat hay Hindustan ki, yeh hoti hay Gherat , yeh hoti hay Daleri, yahan hamaray mulk mayn aglay banday maar detay hayn phir hamara sab say powerful institute ka head khud court mayn beth k uss banday ko safely na sirf nikalta hay balkay apni govt say croron rupay lay k bloodmoney k tor py families ko deta bhi hay.

Modi nay tou jesay India ko par laga diye hayn, yahan hamatay phutto Prime Minister apni agencies k kehnay pay usko pata nhi Hitler aur kiya kiya bana rehay thay, aglay ki taraf say aik gumnaam sa major youtube pay reply karta tha, itni auqat rakhi hay Modi nay Paksitani PM ki. Kya hi acha hota k hamary PM bhi thora jaandar hotay, establishment ko qabu mayn rekhty aur Modi k sath engage kartay, aaj unki development k sath sath hamara bhi kuch hissa nikal aata, lakin kahan ji, yahaan tou har aanay wala PM chaatnay mayn pehlay walay ko neecha dikhana chahta hay
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

ابے حرامیو ۔ مودی کی گاف کو چاٹنے سے پہلے سوچنا تھا کہ مودی کھاتا کیا ھے ۔ناک چوتڑ کے ساتھ لگا کر اب پھوسیوں کی شکایت کرتے ہو ۔

یہ وھی حرامی مودی ھے جس نے اپنے حرام ٹولے کے ساتھ مل کر گجرات میں قتل عام کیا تھا ۔
یہ وھی مودی ھے جس پر تم لوگوں نے پابندی لگائ تھی ۔

یہ نہ سمجھو کہ تمہاری رفاقت میں رھنے سے سپولوں کی فطرت بدل جاتی ھے ۔
اس مودی نے بھارت کو ھندو دیش بنادیا ھے جہاں کسی اور کے رھنے کی کوئ جگہ نہیں ۔
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

ابے بوسری کے جاھل اعظم ۔
یہ تیرے پیو امریکا ، تیرے تایا برطانیہ اور تیرے چاچا فرانس کے بارے میں تھا ۔

لیکن چونکہ تو دماغ سے نہیں دبر سے سوچتا ھے اسی لیے جندال کی تصویریں لگا لگا کے دکھاریا اے ۔
 
کیوں اچھلتا ہے۔ تیرے باپ کا پیسہ جندال کے ساتھ کاروبار میں ہے۔ اسی کاروبار کیلیئے جندال کے ذریعے کتنے جاسوس پاکستان آئے۔ ہم تو جب موقع ملے گا لوگوں کو بتائیں گے۔ اب اگر تیرے پیسے کٹتے ہیں تو مجھے کیا؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کیوں اچھلتا ہے۔ تیرے باپ کا پیسہ جندال کے ساتھ کاروبار میں ہے۔ اسی کاروبار کیلیئے جندال کے ذریعے کتنے جاسوس پاکستان آئے۔ ہم تو جب موقع ملے گا لوگوں کو بتائیں گے۔ اب اگر تیرے پیسے کٹتے ہیں تو مجھے کیا؟

ابے بوسری کے ، جس دن جندال کے پچھواڑے سے نکلا اس دن تیری آزادی کے دن شروع ہو جائیں گے ۔
اتنا تو جندال کو جندال کی ماں نے یاد نہیں کیا ہوگا جتنی دفعہ تو نے اس کا نام لیا ھے ۔

مجھے لگتا ھے تیرے پچھوڑے میں بھی چار سولر سیل ڈال کر تجھے مودی کے ھمراہ شمشی گاڑی میں سوار کرنا پڑے گا تاکہ تیری گیلی بھی مودی کی جلتی سے حرارت حاصل کرے ۔ 🤣 ۔
 
Storm

MPA (400+ posts)
کیوں اچھلتا ہے۔ تیرے باپ کا پیسہ جندال کے ساتھ کاروبار میں ہے۔ اسی کاروبار کیلیئے جندال کے ذریعے کتنے جاسوس پاکستان آئے۔ ہم تو جب موقع ملے گا لوگوں کو بتائیں گے۔ اب اگر تیرے پیسے کٹتے ہیں تو مجھے کیا؟

maryam qatri or billo rani ki youth ky zahni ghulao sy behaz krny ka faida
yea haram ky pillay yea bayghrat zahni ghulam hain yea bus bhookny ky leyain hain \
ain ka bus aik ilaj hy yea jahan dekhay wahin maro ain ko
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

ابے بوسری کے ، جس دن جندال کے پچھواڑے سے نکلا اس دن تیری آزادی کے دن شروع ہو جائیں گے ۔
اتنا تو جندال کو جندال کی ماں نے یاد نہیں کیا ہوگا جتنی دفعہ تو نے اس کا نام لیا ھے ۔

مجھے لگتا ھے تیرے پچھوڑے میں بھی چار سولر سیل ڈال کر تجھے مودی کے ھمراہ شمشی گاڑی میں سوار کرنا پڑے گا تاکہ تیری گیلی بھی مودی کی جلتی سے حرارت حاصل کرے ۔ 🤣 ۔
کیوں کیا تو ابھی نہیں نکلا؟ کیا جندال کو قبض ہو گیا۔ مزے تو آ رہے ہونگے آخر تیری زندگی اس پاخانے میں گذری ہے اور گذرے گی۔