battery low
Chief Minister (5k+ posts)
اہم خبر۔۔!! الیکشن کمیشن کے افسران کو دھمکانے کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو ’’34 سال‘‘ قید، 6 لاکھ روپے جرمانے کی سزا، انسداد دہشتگردی عدالت کا شناختی کارڈ بلاک اور گرفتار کرنے کا حکم
https://twitter.com/x/status/1873997398743118085
سیکورٹی اداروں ، انٹیلیجنس ایجنسیوں اور الیکشن کمیشن کے افسران کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں اے ٹی سی گلگت کے جج رحمت شاہ نے سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو مجموعی طور 34 سال قید ، 6 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا دے دی ۔خالد خورشید کا قومی شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔آئی جی پولیس کو خالد خورشید کو گرفتار کر کے جیل منتقل کرنے کا حکم ۔
https://twitter.com/x/status/18739875983156020 https://twitter.com/x/status/1874044906572026186 https://twitter.com/x/status/1874025091715260844 https://twitter.com/x/status/1874174516722839871

Last edited by a moderator: