سکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن،8دہشتگرد ہلاک،2 جوان شہید

19pakarmyoprationnssnsnsn.jpg

دہشت گردوں سے مقابلے میں فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا اور ہلاک دہشت گردوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد: آئی ایس پی آر

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان ایجنسی کے علاقے زرملان میں خفیہ اطلاعات پر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا گیاہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق خفیہ اطلاعات ملنے پر سکیورٹی فورسز نے موثر انداز میں دہشت گردوں کے مقام کا پتہ لگانے کے بعد آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 8 دہشت گرد جہنم واصل ہوئے جبکہ دہست گردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے پاک فوجوں کے 2 جوان فرض کی راہ میں شہید ہو گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق امن دشمنوں کے خلاف آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں جام شہادت نوش کرنے والے شہید سپاہی رفیع اللہ کا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت جبکہ شہید لانس نائیک شعیب علی کا تعلق پشتون قصبے پارا چنار سے تھا۔

دہشت گردوں سے مقابلے میں فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا اور ہلاک دہشت گردوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔ ممکنہ دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے علاقے میں کلین اپ آپریشن کیا جا رہا ہے۔

آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق ہلاک کیے گئے دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے خلاف کی جانے والی متعدد کارروائیوں کا حصہ رہنے کے علاوہ معصوم شہریوں کی جان لے چکے ہیں۔

سکیورٹی فورسز نے عزم کر رکھا ہے کہ دہشت گردی کی لعنت کو اپنے ملک سے پاک کریں گے۔ ہمارے بہادر سپاہیوں کی فرض کی راہ میں دی گئیں قربانیوں نے ہمارے عزم کو مزید مضبوط کیا ہے۔

علاوہ ازیں چند روز پہلے بھی سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر جنوبی وزیرستان کے ضلع شنوارسک میں آپریشن کیا تھا جس میں کمانڈر جان محمد عرف چراغ سمیت 8 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا تھا۔ دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی حامد رسول شہید جبکہ 4 اہلکاروں زخمی ہو گئے تھے۔ ہلاک دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے خلاف متعدد کارروائیوں کر چکے تھے۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ان حرام خوروں کا پرانا وطیرہ ہے کہ اپنی قوم کو ہی دہشت گرد بنا بنا کے مارتے جاؤ۔ حرامیو اب بھگتو
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
sab drama hai.. elections na karane ke chakar me fake operation.. masom logo ki jan lena sab se bari deshatgardi hai
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
19pakarmyoprationnssnsnsn.jpg

دہشت گردوں سے مقابلے میں فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا اور ہلاک دہشت گردوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد: آئی ایس پی آر

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان ایجنسی کے علاقے زرملان میں خفیہ اطلاعات پر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا گیاہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق خفیہ اطلاعات ملنے پر سکیورٹی فورسز نے موثر انداز میں دہشت گردوں کے مقام کا پتہ لگانے کے بعد آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 8 دہشت گرد جہنم واصل ہوئے جبکہ دہست گردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے پاک فوجوں کے 2 جوان فرض کی راہ میں شہید ہو گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق امن دشمنوں کے خلاف آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں جام شہادت نوش کرنے والے شہید سپاہی رفیع اللہ کا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت جبکہ شہید لانس نائیک شعیب علی کا تعلق پشتون قصبے پارا چنار سے تھا۔

دہشت گردوں سے مقابلے میں فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا اور ہلاک دہشت گردوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔ ممکنہ دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے علاقے میں کلین اپ آپریشن کیا جا رہا ہے۔

آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق ہلاک کیے گئے دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے خلاف کی جانے والی متعدد کارروائیوں کا حصہ رہنے کے علاوہ معصوم شہریوں کی جان لے چکے ہیں۔

سکیورٹی فورسز نے عزم کر رکھا ہے کہ دہشت گردی کی لعنت کو اپنے ملک سے پاک کریں گے۔ ہمارے بہادر سپاہیوں کی فرض کی راہ میں دی گئیں قربانیوں نے ہمارے عزم کو مزید مضبوط کیا ہے۔

علاوہ ازیں چند روز پہلے بھی سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر جنوبی وزیرستان کے ضلع شنوارسک میں آپریشن کیا تھا جس میں کمانڈر جان محمد عرف چراغ سمیت 8 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا تھا۔ دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی حامد رسول شہید جبکہ 4 اہلکاروں زخمی ہو گئے تھے۔ ہلاک دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے خلاف متعدد کارروائیوں کر چکے تھے۔
انہوں نے اکہتر کی جنگ میں بھی ایسے ہی جھوٹ بولے تھے بعد میں پتہ چلا کہ ہتھیاروں کے ڈھیر انڈیا کو دے کر خود قیدی بن گئے تھے کہ بنگالی پھینٹی لگائیں گے
 
Back
Top