اصل میں میتوں پے دھرنہ دینے والی وحدت المسلمین ایک شعیہ تنظیم ہے گلگت میں شعیہ ایک بڑی تعداد میں ہیں لیکن حال ہی میں وہاں وحدت والے الیکشن میں بڑی طرح ناکام ہوئے دیوبند فضلو ڈیزل ان کے مقابلے میں ایک بڑی طاقت میں ہے ادھر اہلسنت خادم رضوی کا بڑا جنازہ ان سب مذہبی قوتوں اور سیاسی قوتوں کے لیے ایک بڑا چیلنج بن گیا اور یہ وحدت والے احساس کمتری کا شکار ہو گئے ہیں اور ایسی اوچھی حرکتوں پر اتر آئے ہیں جب کہ یہ مذہب کے عمبردار ہیں اور مذہب کسی میت کو دفنانیں دیر کرنے کی اجازت نہیں دیتا لیکن یہ احساس کمتری میں مذہبی ذمہ داری بھی نظر انداز کر گئے