سیاست جہاد سمجھ کرہو گی

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
عمران کی اپنی مرضی ہے اپنا طریقہ یہ تو ہم جانتے ہیں کہ وہ سیدھے راستے پر ہے اور اللہ اس کی مدد کرے گا اگر آپ نے عمران کا ساتھ دینا ہے اور پی ٹی آئی کی سیاست کرنی ہے تو یہ سمجھ لیں کہ یہ سیاست اب جہاد بن چکی ہے اور جہاد سمجھ کر کرنا ہوگی پاکستان کے دشمنوں کے خلاف اور پی ٹی آئی کے دشمنوں کے خلاف ۔
یہ کیسی FIR اور مقدمات تھے جو بناۓ تو 9 مئی کو جواز بنا کر گئے تھے لیکن جو جو PTI چھوڑ رہا ہے، اس پر سے مقدمات ختم۔ وہ فرشتہ ہے اب ریاست کی کتابوں میں۔ شیریں مزاری اور دیگر کئی لوگوں نے PTI ہی نہیں، سیاست ہی چھوڑ دی۔ کچھ اور لوگوں کی PTI سے علیحدگی کی خبریں آ رہی ہیں۔ شیریں مزاری کے ٹوٹے ہوئے لہجے میں خود پر اور اپنی بیٹی پر ہوئے ظلم اور ذہنی ٹارچر کی جھلک ہی نہیں، پورا سمندر تھا۔ اس آندھی طوفان میں بہت سے ایسے لوگ جا رہے ہیں اور جائیں گے جو اپنے ذاتی مفادات کیلئے ہی سیاست میں آئے تھے لیکن عمران خان کو ان پر آخری لمحے تک شک نہ ہوا۔ اور کچھ ایسے ہیں جو شاید اپنے بچوں کے تحفظ کیلئے مجبور ہو گئے۔ یہ سیاست تو نہ ہوئی پھر۔ یہ تو جنگل کا کالا بھدا بدصورت قانون ہے، جس کے خلاف عمران خان نے 27 سال جہاد کیا اور آج عوام کو خود نظر آ رہا ہے کہ یہ کیسا گندا نظام تھا جس سے عمران خان اکیلے لڑ لڑ کر یہاں تک پہنچے
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو مجھے کافی عرصے سے معلوم ہے اسی لیے پچھلے کئی سالوں سے عمران خان تک یہ پیغام پہنچانے کی کوشش کی کہ دشمن طاقتور ہے اور آپ کی صفحوں میں بھی سرائیت کرچکا ہے اس لیے تیاری کرلیں مگر عمران کی عدم تشدد کی سیاست یہاں تک لے آئی ہے مگر خان کا اپنا زہن ہے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے ہمارا کام خان کی سپورٹ ہے وہ ہم کرتے رہیں گے

Baat adam tashadud ki nhi black mailing material or favours extend krney ki hey. Agerr yea kaam IK krta to phir woh bhi unhein ki saff mei hota. Taqat mein aap foj ka muqabla nhi kr saktey khass kr ke Pakistan ke log jin me mazag mein ghulami hey. Lekin fikr not. Agerr IK zinda rha to he will prevail - GUARANTEED !!!

P.S: Aur tumm aisey tayari ki baat krr rhey ho jaise ke yea koi bahot rigorous thinking se nikla hoa koi nuskha ho. Mein tumhein kehta hoon ke apni choti moti life ke challenges ki tayyari kr lo. Yea keh dena bahot asaan hey. Mere khiaal mein to jo kuch IK ne achieve kr lia hey woh humanly possible hi nhi tha. aur iss jang mein uss ki jeet yaqeeni hey bashart e zindagi !
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
سیاست کی تھی۔ نلسن مینڈیلا نے۔ جس نے 27 سال تک قید کاٹی۔ اور تنگ کمرے میں قید رہا۔ مگر اس نے کسی قسم کا این آر او نہیں کیا۔ میں حیران ہوں کہ پی ٹی آئی کی کچھ لوگ تھوڑی سے بھی تکلیف برداشت نہیں کرتے ۔ اور دباؤ میں آکر فوری پارٹی سے الگ ہو رہے ہیں۔ یعنی پی ٹی آئی والے۔ ۔ مگر جو جو یہ کام کر رہے ہیں۔ وہ صرف قید اور دباؤ کو برداشت نہیں کر رہے۔ بلکہ ہتھیار ڈال رہے ہیں۔ مگر عمران خان کے ساتھ بے لوث لوگوں کا ہجوم ہے۔ جو کھڑے ہیں۔ کھڑے رہیں گے۔ انشاء اللہ
PTI main kon say saray PAK kay sath mukhlish hain

What you expect from Buzdar hain Pervazi Elashi?
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
Baat adam tashadud ki nhi black mailing material or favours extend krney ki hey. Agerr yea kaam IK krta to phir woh bhi unhein ki saff mei hota. Taqat mein aap foj ka muqabla nhi kr saktey khass kr ke Pakistan ke log jin me mazag mein ghulami hey. Lekin fikr not. Agerr IK zinda rha to he will prevail - GUARANTEED !!!
He will prevail Inshaa Allah
 
rahail

Senator (1k+ posts)
سیاست تو ہی ہے نہیں . . یہ جہاد ہے شیاتین کے گروہ سے اور مہا شیطان نواز اور اس کے چمچہ شہباز اور اس کی اولاد اور خود شیطان کے سے قریبی اسٹیبلشمنٹ سے . اِس ملک کو ان چوروں سے جب تک آزاد نہیں کیا جائے گا تب تک کچھ نہیں ہو سکتا
 
MPervez

Citizen
اس وقت وطن عزیز میں جو کچھ ہورہا تاریخ میں کبھی نہیں ہوا، بنیادی انسانی حقوق کی پامالی بے گناہ شہریوں کا اغوا، پی ٹی آئی لیڈرز و کارکنان سے تشدد بلیک میلنگ کے ذریعے پارٹی چھڑوانے سمیت جھوٹے پرچوں کی بھرمار، جو بھی پارٹی چھوڑ رہا اس کے کیسزختم کیا قوم اس و خاموشی سے تسلیم کرلےگی
قانون نہیں رہا۔ عدلیہ بھی عزت کوئی نہیں کر رہا۔
 
MPervez

Citizen
یہ کیسی FIR اور مقدمات تھے جو بناۓ تو 9 مئی کو جواز بنا کر گئے تھے لیکن جو جو PTI چھوڑ رہا ہے، اس پر سے مقدمات ختم۔ وہ فرشتہ ہے اب ریاست کی کتابوں میں۔ شیریں مزاری اور دیگر کئی لوگوں نے PTI ہی نہیں، سیاست ہی چھوڑ دی۔ کچھ اور لوگوں کی PTI سے علیحدگی کی خبریں آ رہی ہیں۔ شیریں مزاری کے ٹوٹے ہوئے لہجے میں خود پر اور اپنی بیٹی پر ہوئے ظلم اور ذہنی ٹارچر کی جھلک ہی نہیں، پورا سمندر تھا۔ اس آندھی طوفان میں بہت سے ایسے لوگ جا رہے ہیں اور جائیں گے جو اپنے ذاتی مفادات کیلئے ہی سیاست میں آئے تھے لیکن عمران خان کو ان پر آخری لمحے تک شک نہ ہوا۔ اور کچھ ایسے ہیں جو شاید اپنے بچوں کے تحفظ کیلئے مجبور ہو گئے۔ یہ سیاست تو نہ ہوئی پھر۔ یہ تو جنگل کا کالا بھدا بدصورت قانون ہے، جس کے خلاف عمران خان نے 27 سال جہاد کیا اور آج عوام کو خود نظر آ رہا ہے کہ یہ کیسا گندا نظام تھا جس سے عمران خان اکیلے لڑ لڑ کر یہاں تک پہنچے
بہت زیادہ ظلم ہو رہا ہے۔ جو خبروں میں نہیں آ سکتا۔