News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1757253952297439238
76 سال میں پاکستانی قوم نے پہلی بار 8 فروری کو دو کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
پہلی کامیابی:
جسٹس منیر اور ایوب خان سے لے کر ہمیشہ ریاست کا منہ زور گھوڑا اپنے سُموں سے عوامی مینڈیٹ کو روند ڈالتا تھا لیکن پہلی بار عوامی مینڈیٹ نے ریاست کے غیر آئینی کردار کو ووٹ سے شکست دی ہے
دوسری کامیابی:
پاکستانی قوم نے سویلین سپرمیسی اور مقتدرہ کے غیر آئینی کردار کے خلاف اتنی یکسوئی اور بھاری اکثریت سے پہلی بار ووٹ دیا
یہ کامیابی نواز شریف، محمود خان اچکزئی، PPP اور ANP سمیت تمام سیاسی جماعتیں چاہتی تھیں لیکن یہ کامیابی عمران خان کے ہاتھوں ممکن ہو گئی۔ اب تمام سیاسی جماعتیں عمران خان کے بغض میں اس کامیابی کو غارت نہ کریں۔ آپ اس موقع کو ضائع کر کے غیر سیاسی قوتوں کی سہولتکاری کر رہے ہیں۔

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/8cMTTvV/1.png