میری طرح کیا آپ بھی سوچ رہے ہو کہ اس وقت یزیدی کیا پلان بنا کہ بیٹھے ہوں گے ؟
مجھے لگتا ہے کہ عمران خان کے ساتھ یہ لوگ مندرجہ ذیل تین منصوبوں پر کام کر رہے ہیں .
١. عمران خان کو ملک سے باہر بھیج دیا جائے کسی ایسی ڈیل کہ تحت کہ وہ بھر جا کر بھی خاموش رہے .
٢. عمران خان کو خدا نہ خواستہ جان سے ہی مار دیا جائے .
٣. عمران خان کو اتنی دیر تک جیل میں رکھا جائے جب تک کہ خان ، عمران ریاض نہ بن جائے ، جو باہر آ کر بھی ایسی ذہنی حالت میں ہو کہ سیاست میں حصّہ ہی نہ لے سکے اور نا ہی لوگوں سے بات کر سکے .
اور جہاں تک صنم جاوید ، خدیجہ شاہ اور باقی ورکرز کی بات ہے ، مجھے نہیں لگتا الیکشن تک یہ لوگ کسی کو باہر آنے دیں گے بلکے الیکشن کہ بعد مزید تین ماہ اندر رکھیں گے تاکہ دھاندلی پر کوئی احتجاج نہ ہو سکے . جس سے ایسا لگتا ہے یہ لوگ مزید چھے ماہ اندر رہیں گے اور ایک سال کی سزا کاٹ کے آییں گے . پھر عدالتیں یہ کہ کر کیس ختم کر دیں گی کہ انکی سزا تو ویسے ہی پوری ہو گی ہے اس لئے ان کو رہا کر دو .
باقی جو خاموش مجاہدوں پر امید لگا کہ بیٹھا ہے وہ سب سے بڑا الّو کا پٹھا ہے .
میرے خیال سے تحریک انصاف کے پاس سارے سیاسی اور قانونی اپشنز ختم ہو چکے ہیں لیکن یہ بات تو تہ ہے جب سیاست ختم ہوتی ہے تو عسکریت شروح ہوتی ہے اب یہ کام کب ہوتا ہے یہ تو اللہ ہی جانتا ہے لیکن یہ کام ہونا ہے آج نہیں تو کچھ ماہ بعد یا کچھ سالوں بعد .