khalilqureshi
Senator (1k+ posts)
9 مئی کے کیس کے سلسلے میں کہا جارھا ہے کہ سیشن جج نے بڑی بہادری سے فیصلہ دیا ہے
اگر دیکھا جاۓ تو دشمنی کی بنیاد پر بنائے گئے اس کیس کی ٹانگیں ہی نہیں. لیکن چونکہ ایک بدکردارحکومت ایسی کرسکتی ہے تو کسی بھی عادل منصف سے اسی فیصلے کی توقع کی جاسکتی تھی.
لیکن اس قسم کےآئینی اور قانونی فیصلے عمومی حالات میں سامنے بھی نہیں آتے کہ وہ روزمرہ کا معمول ھوتے ہیں غیر معمولی حالات میں جب عدالت عظمہ کے فیصلوں پر عمل درآمد پر کھلے عام انکار کیا جاۓ اور فسطائیت اس حد تک بڑھ جاۓ کہ عدالت عالیہ اور عدالت عظمہ کے منصفین نے بھی ہتھیار پھینک دیۓہوں تو ایک سیشن جج سے ایک عادلانہ لیکن عمومی فیصلہ بھی بہادری کہلا رھا ہے.
اس سیشن جج کو تو اس عادلانہ فیصلے پر سلام ہے اور یہ فسطائ حکمران نہ جانے اس جج کا کیا حشر کرینگے لیکن کیا ہماری عدالت عالیہ اور عدالت عظمہ کے منصفین کی ٹانگیں کانپنا بند ھونگی اور وہ اپنی ماتحت عدالت کے جج سے کچھ شجاعت کا سبق لینگے