سیلاب سے بچاؤ کی منصوبہ بندی کے وقت یہ ہم پر مقدمے بنا رہے تھے :فواد چودھری

shehbaz-fawad-flood-cases.jpg

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ موجودہ سیلابی صورتحال صرف اور صرف موجودہ حکومت کی نااہلی کے باعث ہے کیونکہ جب پیشگوئیاں کی جا رہی تھیں تب یہ کہیں اور ہی مصروف تھے۔

نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ ڈھائی ماہ قبل جب محکمہ موسمیات و دیگر ادارے اس سال زائد بارشوں کی پیش گوئیاں کر رہے تھے ہر کوئی بتا رہا تھا کہ اس سال بارشیں بہت زیادہ ہونے والی ہیں تو تب وفاقی حکومت اس سے بچاؤ کا منصوبہ بنانے کیلئے ہم پر مقدمے بنانے میں مصروف تھی۔

فواد چودھری نے کہا کہ حکومت یہ سوچ رہی تھی کہ عمران خان سمیت تحریک انصاف کی قیادت اور کارکنوں پر کس طرح مقدمات بنائے جائیں۔ انہوں نے بتایا کہ سندھ کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ پر ستائیس مقدمات بن چکے ہیں۔

فواد چودھری نے کہا کہ حلیم عادل کسی ایک کیس میں ضمانت کراتے ہیں تو انہیں کسی دوسرے مقدمے میں گرفتار کر لیا جاتا ہے۔ ایک طرف تو یہ جوکرز کہتے ہیں سیلاب پر مل بیٹھ کر بات کرنی چاہیے دوسری جانب عمران خان پر دہشت گردی کے مقدمے بنا رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1565757859459223552
انہوں نے کہا کہ دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسائی ہو رہی ہے دوسرے ملک دیکھ رہے ہیں کہ یہ کیسے جوکرز کو مسلط کر دیا گیا ہے۔ یہ شہبازگل، حلیم عادل شیخ سمیت دیگر لوگوں پر کیس بنا کر گرفتاریاں کرنے میں مصروف ہیں۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

منافقت اس امپورٹڈ حکومت پر ختم ہوتی ہے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اصل مجرم اور حرام دے بے غیرت نطفہ حرام تو اس چور ڈاکو گروہ کو لانے والے ہیں