سینئر اداکار خالد بٹ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
352176_2885427_updates.jpg


پاکستان کے سینئر اداکار خالد بٹ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

اداکار خالد بٹ کا انتقال جمعرات کو لاہور میں ہوا، وہ گردے اور جگر کی بیماریوں سے پیدا ہونے والی پیچیدگیوں کا شکار تھے۔

وہ ان دنوں جیو ٹیلی ویژن پر نشر ہورہے ڈرامہ سیریل 'Khaie' میں دراب خان کے کردار میں نظر آرہے ہیں۔


خاندانی ذرائع کے مطابق خالدبٹ کی نمازجنازہ کل بعد از نماز عصر ادا کی جائےگی۔

اداکار خالد بٹ نے اپنے کیرئیر کا آغاز 1970 کی دہائی میں کیا۔ انہوں نے اردو اور پنجابی فلموں اور کئی مشہور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

خالد بٹ کو ان کی فنی خدمات پر حکومت کی جانب سے پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔


Source
 
Last edited by a moderator:

kwan225

Minister (2k+ posts)
Inna Lillahi Wa Inna Ilayhi Rajioon.
اللہ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔۔ آمین۔۔
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
His daughter Bushra Butt was my class fellow during my B.com Class in sir syed college of commerce AIT moon market lahore in 1997 to 1999. May Allah keep his soul in Heaven! Ameen Sum Ameen.
Ameen, aur family ko Allah sabar atta farmaye.
 

Punch777

Politcal Worker (100+ posts)
How come everyone is senior in Pakistan. Senior producer, senior politician, senior anchor, senior actor/actresses, senior journalist..... just a bloody class mentality, learn to respect senior citizen too.
 

Back
Top