سینیئر صحافی روف کلاسرہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سینیئر صحافی روف کلاسرہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

یوسف بیگ مرزا کیجانب سے صحافی روف کلاسرہ کیخلاف دائر ہتک عزت کے دعویٰ سے متعلق کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے

یوسف بیگ مرزا کیجانب سے صحافی روف کلاسرہ کیخلاف دائر ہتک عزت کے دعویٰ کا معاملہ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اعظم خان کی عدالت میں کیس کی سماعت

روف کلاسرہ کے وکلاء عدالت میں پیش

ہمیں عدالتی نوٹس لیٹ ملا تھا، وکلاء

روف کلاسرہ آج فیملی کیساتھ آوٹ آف سٹی ہیں پیش نہیں ہوسکتے، وکلاء

عدالت نے روف کلاسرہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

کیس کی مزید سماعت 20 مئی تک ملتوی کردی گئی
https://twitter.com/x/status/1788076856601616642
 

XGhostX

Senator (1k+ posts)
Kiya patha shayad 🤣 😂 🤣 🤣 ...
In Randi ke bachon ne mere sare accounts hack kar diyyeh. that is why i was away. thanks for my backs accounts 3 steps verification, ke paisa kahin nahi gaya, is ghashti fauj ki maa behan beti poti ka bhosra ...
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
🌷😤 *لیہ میں معروف قصاب شیخ محبوب احمد المعروف مولا بخش تھانہ سٹی کے علاقے میں کھوتے کا گوشت سپلائ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ملزمان کے مطابق گوشت کی سپلائی بنوں بیف پلاؤ میں کرنی تھی*🌷
اور اب سمجھ آئی کہ لیہ کا یہ ارسطو کیوں بڑے شوق سے وہاں بیف پلاؤ کھانے جاتا تھا اور پھر کھوتے جیسی باتیں بھی کرتا تھا مافیا کا دلا بن کر