سینیٹر اعجاز چوہدری کیخلاف کیا شواہد ہیں؟ کوئی ویڈیو؟ چیف جسٹس

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
سینیٹر اعجاز چوہدری کیخلاف کیا شواہد ہیں؟ کوئی ویڈیو؟ چیف جسٹس


ڈی ایس پی لاہور پولیس ڈاکٹر جاوید نے اعجاز چوہدری کےخلاف پیمرا کا ریکارڈ پیش کیا


جو شواہد دیے گئے ہیں وہ ٹی وی انٹرویو ہے،وکیل اعجاز چوہدری


بے شک انٹرویو ہے آپ کا موکل نوجوانوں کو اکسا رہا تھا، چیف جسٹس


سنیٹر اعجاز چودھری کا ایک انٹرویو 17 مئی اور ایک آڈیو دس مئی کی ہے،جسٹس شفیع صدیقی


اکسانے کا کیس ہے تو نو مئی کے دن یا اس سے پہلے کا کوئی ثبوت دکھائیں، جسٹس شکیل احمد


پولیس کے پاس کوئی جواب نہیں تھا ۔۔ جس پر عدالت نے مزید شواہد پیش کرنے کی ہدایت کر دی

https://twitter.com/x/status/1912741609851986314

https://twitter.com/x/status/1912742396812538300
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

شواہد

images
 

Back
Top