بے عزت قانون بنا بنا کر اپنی عزت کیسے کرائیں گے؟یہ خود ایک دوسرے کی توہین کریں گے
ویسے خالی دماغ بے غیرت لوگ
اپنے لئے قانون بنا بنا کر پاگل ہو گئے ہیں ۔عوام کے لئے ایک قانون سازی نہیں۔
یہ قانون رہ گیا ہم خدا ہیں ہماری پوجا کرو
وہ وقت دور نہیں جب یہی پارلیمنٹ عدلیہ اور فوج کے اختیارات بھی سلب کرلے گی۔ اس کے بعد یہ مارشل لاء لگانے کے بھی قابل نہیں رہیں گے۔ ججوں کو حکمرانوں کی مرضی پوچھ کر فیصلے لکھنے کا حکم دیا جائے گا۔
توہین پارلیمنٹ بل کے نتیجے میں صدر اور وزیراعظم سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی جگہ لے لیں گے۔ زرداری اور نواز شریف کا ممکنہ بیان یہ چیف جسٹس کیا ہوتا ہے ہماری مرضی کے بغیر کوئی فیصلہ نہ لکھا جائے گا