News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1796244557383782746
سیو غزہ کمپین کے فرنٹ لائن ممبر،راولپنڈی اسلام آباد کے مشہور چلڈرن اشیشلسٹ، پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشنکے سابق جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر طاہر جاوید کو کالے ویگو میں اغواء کر لیا گیا ہے۔ زبردستی لوگوں کو اٹھانا، اغواء کرنا، غائب رکھنا یہ ریاستی دہشتگردی ہے اور ایسے لوگ پاکستان کے دستور کے باغی ہیں اور دستور کو پرزے پرزے کر رہے ہیں۔ یہ آرٹیکل 9 اور آرٹیکل 10 اے کی خلاف ورزی ہے۔کیا فلسطین کے لیے آواز اٹھانا جرم بن گیا ہے؟ ان لوگوں کو اغواء/غائب کیا جا رہا ہے جو فلسطین کے لیے فرنٹ لائن میں آواز اٹھا رہے ہیں۔پروفیسر ڈاکٹر طاہر چوہدری ایک ماہر ڈاکٹر، شریف النفس انسان اور محب وطن پاکستانی ہیں۔ ان کو فوری طور پر بازیاب کیا جائے