سیکورٹی خدشات کے پیش نظر چینی کمپنی نے تربیلاتوسیعی منصوبے پر کام بندکردیا

Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
سیکورٹی خدشات کے پیش نظر چائنہ کمپنی نے 1530 میگاواٹ بجلی کی پیداوار کے حامل تربیلا پانچواں توسیعی منصوبہ پر کام غیرمعینہ مدت کے لئے بند کر دیا، چائنہ کمپنی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

https://twitter.com/x/status/1772818937169711321
رجیم چینج کے ثمرات