سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید

arm.jpg

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے دو مختلف اضلاع میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 8 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 9 کو زخمی کر دیا۔ اس دوران پاک فوج کے کیپٹن سمیت 2 جوان بہادری سے لڑتے ہوئے ملک کی خاطر جام شہادت نوش کر گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ بیان کے مطابق، ضلع بنوں کے علاقے بکاخیل میں ہونے والے آپریشن کے دوران 5 خارجی دہشت گرد ہلاک جبکہ 9 زخمی ہوئے۔ دوسری کارروائی ضلع خیبر میں کی گئی، جہاں 3 دہشت گرد ہلاک ہوئے اور 2 کو گرفتار کیا گیا۔

آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ آپریشن کے دوران پاک فوج کے 2 جوان شدت سے لڑائی کے باعث شہید ہوئے۔ 25 سالہ کیپٹن محمد زوہیب الدین لاہور سے تعلق رکھتے تھے۔ تقریباً اسی وقت، 29 سالہ سپاہی افتخار حسین بھی شہید ہوئے، جو ضلع جھنگ کے رہائشی تھے۔

شہید کیپٹن محمد زوہیب الدین کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کی گئی، جس میں وزیراعظم شہباز شریف سمیت کئی اہم ملکی شخصیات نے شرکت کی۔ وزیراعظم نے شہید کیپٹن کی بہادری کو سراہا اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ملکی سلامتی کے لئے شہدا کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بھی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اظہار کیا اور کہا کہ پاک فوج کے افسران و اہلکار اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر ملک کی حفاظت میں مصروف عمل ہیں۔

وزیراعظم نے کہا، "پاکستانی قوم اپنے شہدا کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی، ہم دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔" ان کا کہنا تھا کہ پوری قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ دہشت گردی کے خلاف اس جنگ میں کھڑی ہے۔​
 

A.G.Uddin

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1863155758730265068
Read the brutal comments under this tweet that shows the utter hatred of Yazeedi Bojh.

Napaak yahodi fooj every fooji is a kafir gandu and should die a brutal death

Madar chod apnay liye shaheed ka rutpa khinzeer kitnay munafiq hain


You never know if Hafiz Whiskey and Company together with PML-N leaders will do such sort of acting too infront of dead soldiers, just to gain sympathy


 

TemptationQ

Senator (1k+ posts)

امی بیمار ہے ابو بیروزگار ہے اور وڈی باجی کی شادی بنانا ہے

پہلے نعرہ تھا “ ڈی پی او اٹک پٹھان آگئے ہیں “ اور اب نعرہ ہے “ امی نوں بلاؤ بھئی امی نوں بلاؤ “

جس پر ڈی پی او اٹک نے جواب الجواب دیا ہے کہ “ امی گندہ پور نال گئی ہے سویرے پنج وجے ائے گی “

جب سر پر کفن باندھ کر مرنے مارنے کی قسمیں چُک کر پولیس رینجرز کو قتل کرتے ہوئے اٹک ڈی پی او کو پٹھان آگئے ہیں نعرے لگاتے ہوئے

آگ جلاتے اور سامنے انے والی ہر شے کو روندتے وفاق پر چڑھ دوڑیں گے تو شکر کریں کہ گولی نہیں چلی ورنہ آپ کو ساتویں کا دودھ یاد آجانا تھا

جب آپ ریاست کو انگلی کرائیں گے تو ریاست پوری “ بانہہ “ واڑے گی

 

carne

Chief Minister (5k+ posts)
Blood of innocent people is also on the hands of PTI traitor leadership who abandoned their helpless workers in D-Chowk after inciting them to come to Islamabad.

Biggest culprit is Gandapur who repeatedly ran away after passionate speeches. Barrister Saif is next who created confusion about the location of Dherna.

SMQ family has also repeatedly backstabbed the party. This whole fricken family is raised to this high level thanks to their slavery of the British empire.

Asim Butcher and Naqvi would not have the gall to shower the workers with bullets if this coward leadership would have been there with it's workers as they could not have afford the notoriety that would have come with that massacre.
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
ہم ایک انتہائی فیصلہ کن مرحلے سے گزر رہے ہیں۔ جہاں جھوٹ کو سچ بتایا جا رہا ہے اور سچ کو بند کر دیا گیا ہے۔ جہاں عدالتیں کریانہ فروش بن گئے اور دلال قسمتوں کے سودے کر رہے ہیں۔ جہاں ملک کی تقدیر اور پالیسیاں وہ بیان کر رہے ہیں جن کا اس ملک سے کوئی سروکار نہیں۔ جہاں عوام کو مطالبات کرنے پر گھیر کر گولیوں سے جواب دیا جاتا ہے۔ دشمن فوج بھی لاشیں واپس کر دیتی ہے مگر یہاں لاشوں کو غائب کر کے لواحقین کو مستقل عذاب سے دوچار کر دیا جاتا ہے۔ پہلے یہ وباء مغربی بارڈر پر تھی مگر میڈیا کے نا ہونے سے ایک طرف کی کہانیاں سننے کو ملتی تھیں۔ اسلحہ تیل اور ڈرگز کے سمگلرز دوسرے فریق کو مورد الزام بتاتے رہے اور ملکی سلامتی کے ترانے ناچنے گانے والیوں کی رنگ تلیوں کے سنگ سناتے رہے۔ جب سرکاری ملازم پورے ملک کر یرغمال بنا کر مفادات کا کھیل کھلیں اور غیروں کی جنگ کرایہ وصولی پر لڑیں- تو امید کی ٹمٹماتی لو کتنا عرصہ چلے گی۔ ۶۵ فیصد نوجوانوں کے لیے مستقبل معدوم - تعلیم صحت کی پالیسیاں ندارد۔ ہر چیز پرئیویٹ کر کے سرمایہ کاری کے لیے کھول دی گئی۔ علماء پر خوف و لالچ کا پردہ ڈال کر منہ بند کر دیا گیا ہے۔ یہ ملک نہیں منڈی ہے- انسانوں سے لے کر پارلیمنٹ - انصاف - مذہب اور سلامتی سب مال منڈی میں کھلے عام بک رہا ہے۔ مال لگاؤ سب کی قیمت ہے- بے بسی سی بے بسی ہے-
مگر خود کشی حرام ہے مایوسی گناہ ہے- یہ ہے امید کا دیا- جلانا ہے- بجھنے نہیں دینا۔ ہمت سے ارادے سے قوت سے اور تمام وسائل سے- اس ناسور کا علاج کرنا ہے جو جڑوں تک پھیل چکی۔ قوموں کی ذندگی میں تبدیلی آتی ہے۔ بڑھتے چلو۔ کامیابی کی کنجی یہی ہے- ناحق بہایا گیا خون ہی نئی منزل کی آبیاری کرے گا-
 

carne

Chief Minister (5k+ posts)
Imagine the world headlines if CM of a province murdered by the terrorist army.
 

TemptationQ

Senator (1k+ posts)

کتنا آسان ھے کہنا سینکڑوں لوگ مر گئے

۰سینکڑوں لوگ تھے کہاں جو مر گئے؟

انکی لاشیں کہاں ھیں؟

انکے جنازے کہاں ھیں؟

انکے وارث کہاں ھیں؟


GdtWUaLXkAA_t9G
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
No negative comments
Only
Inna lillah wa innah eleh rajoon
ان بے چارے جوانوں اور جونئیر افسروں کا کیا قصور ؟ اس لئے کیا کہوں ؟ دل اور دماغ کی جنگ ہے میری طرح اور بہت سے سابقہ اور موجودہ پاکستانیوں اور تارکین وطن کی حالت بری ہے اور کچھ فیصلہ نہیں کر پاتے کہ سارے فوج سے نفرت کی جائے یا محبت یا پھر نیوٹرل کیونکہ
ان چند زانی شرابی حرامئ کرپٹ جرنیلوں اور کرپٹ حرام زادے منئ لانڈروں چوروں کے دلوں نے پوری آرمی کو عوامی نفرت کا نشان بنا دیا چند مکھیوں نے پوری فوج کو ہیجڑا بنا دیا
 

Back
Top