سی آئی اے اور ایف آئی اے اہلکار بن کرشہریوں کو لوٹنےوالے پولیس اہلکارگرفتار

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہاں بھی ہر واردات ہر چوری
فراڈ کرپشن منی لانڈرنگ کے
ہر سابقہ کیس کی طرح
ایک حافظ
ہی
لٹیرا نکلا
حافظ زاہد نام ہی کافی ہے یعنی
زور کس پر ہوا حافظ پر اللہ ہی حافظ سے پاکستان کی حفاظت کرے اور اسے ٹوٹنے سے بچائے
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
ہر ،انفرادی ،ڈکیتی میں اکثر پولیس ہی ملوث ہوتی ہے ، اور اجتماعی ،ڈکیتی ،میں سیاستداں
 

Back
Top