شادی بیاہ کی تقریبات میں رقص پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں پیش

14shadibiaiajssbapabndi.png

پنجاب اسمبلی میں شادی بیاہ کی تقریبات میں رقص وسرود کی محفلوں پر پابندی لگانے کی قرارداد پیش کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں شادی بیاہ کی تقریبات میں رقص وسرود کی محفلوں پر پابندی کی قرارداد حکومتی رکن حمیدہ میاں کی طرف سے پیش کی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی معاشرے میں خاندانی تقریبات یا تہوار جیسے کہ شادی بیاہ وغیرہ مذہبی تعلیمات اور ثقافتی ومعاشرتی روایات کی آئینہ دار ہوتی ہیں۔

قرارداد کے مطابق ہمارے ملک خاص طور پر پنجاب میں رقص وسرود کی محفلوں کو سوشل میڈیا ویب سائٹس پر براہ راست نشر کرنا ایک روایت بنتی جا رہی ہے جن میں نہ صرف رقص کے نام پر فحش اور بے حیائی سے بھرپور مجرے کروائے جاتے ہیں۔ تقریبات میں شراب کے نشے میں دھت افراد انتہائی غیرانسانی وغیراخلاقی حرکات کے مرتکب ہوتے ہیں۔

قرارداد کے مطابق ان محفلوں میں بلائے گئے خواجہ سرائوں اور خواتین رقاسائوں کے ساتھ بدسلوکی کے واقعات بھی پیش آتے رہتے ہیں اور بعض اوقات انہیں زخمی کرنے یا جان سے مارنے کے واقعات بھی منظرعام پر آچکے ہیں جو بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے ساتھ ساتھ ہماری معاشرتی ودینی روایات کے منافی ہیں۔

پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان مرکزی وصوبائی حکومت سے یہ مطالبہ کرتا ہے کہ شادی بیاہ کی تقریبات کے موقع پر ایسی غیراخلاقی وفحش محفلوں کے انعقاد پر فوری طور پر سخت پابندی عائد کی جائے اور ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے باقاعدہ طور پر قانون سازی کی جائے۔

قرارداد کے مطابق تعزیرات پاکستان کی دفعہ 294 مزید موثر بنانے کیلئے ترمیم کر کے باقاعدہ جرمانہ کی رقم وضع کر کے قید کی مدت بڑھائی جائے اور خواجہ سرائوں یا خواتین رقاصائوں کیساتھ بدسلوکی پر سخت قانونی کارروائی کی جائے۔ پولیس ودیگر متعلقہ اداروں کو ایسے گھنائونے واقعات کی تدارک کیلئے پابندی کیا جائے کہ وہ ایسے واقعات کا فوری نوٹس لے کر تادیبی کارروائی کریں۔

رقص وسرود کی محفلوں پر پابندی کی قرارداد پر بحث کے دوران رکن صوبائی اسمبلی عظمی کاردار نے مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں پر پابندی نہ لگائی جائے۔ اسمبلی میں قرارداد پیش کرنے والی خاتون پتا نہیں کون سی شادیوں میں شرکت کرتی ہیں، ہم اپنے بچوں کی شادیوں پر پنجاب کی ثقافت کے مطابق شادی بیاہ کی تقریبات میں خوشیاں منانے پر پابندی لگانے کیخلاف ہیں۔

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا کہنا تھا کہ ڈی پی او کسی تقریب میں مہک ملک کو بلائے تو کلچر اور آرٹ، غریب آدمی بلائے تو فحاشی قرار دیا جاتا ہے، شادی کی تقریبات میں خواتین اور خواجہ سرائوں کے ڈانس وبدسلوکی پر قرارداد میں ترمیم کیلئے کمیٹی کے سپرد کر دی ہے۔ سمیع اللہ خان نے کہا سماج ہی سماجی برائیوں کو روکتا ہے، پاکستان میں بدقسمتی سے کوئی سماجی پریشر گروپ نہیں اور اس قرارداد کو ثقافتی سماجی روایات کے مطابق ڈرافٹ کیا جائے۔
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
WTF, where are we heading? If a family and its relatives want to enjoy the wedding by dancing or singing, there should be no issue with it.
Why does the government want to interfere in the public's private life?
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا باقی باتیں تو چھوڑو قرارداد پیش کرنے والی رنڈی نے رقص پر پابندی کی بات کی مگر شراب کی بات نہیں کی وہ اس لئے کہ کہیں اسکے کوٹھے پر شراب کی سپلائی متاثر نہ ہو ویسے جب فارم سینتالیس والے دلے اور گشتیاں حکومت میں آ جائیں تو یہی کچھ ہوتا ہے جو ہو رہا ہے پلید جرنیل مردہ باد
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

شراب پی پابندی کی بات کرتی تو آپ نے چرس ہیروین بھنگ کا رٹا ڈال دینا تھا
کافی مشکل ہے جی تہاڈے کولوں نس کے جانا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
WTF, where are we heading? If a family and its relatives want to enjoy the wedding by dancing or singing, there should be no issue with it.
Why does the government want to interfere in the public's private life?
نہ پریشان ہو یار -- یہ وڈے ڈانس کی بات ہو رہی ہے -- نکا موٹا تم کرتے رہنا

ProPakistanii

Senator (1k+ posts)
WTF, where are we heading? If a family and its relatives want to enjoy the wedding by dancing or singing, there should be no issue with it.
Why does the government want to interfere in the public's private life?
Talking about paid dancing of transgender
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
RajaRawal111 Mocha7 Milkyway M_Shameer
کے خاندان کا بزنس خطرے میں

ساری زندگی بیچارے کنجر خاندان نے اپنی گھر کی بچیاں نچا کے اپنا پیٹ پالا
اب یہ سارا خاندان کیا کرے گا
جاہل کے بچے ہیں اور کوئی کام بھی نہیں آتا

نہ کر یار ایک اور کام آتا ہے ان کو

شریف خاندان کے ہر بچے بچے کا گوں کھانا ان کا پسندیدہ مشغلہ ہے
 
Back
Top