شازیہ مری کے عمران خان سے متعلق سخت الفاظ،صاحبزادہ حامدرضا کا سخت سخت جواب

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

جس عمران خان کی یہ بات کرتے ہیں، اُس کی پراپرٹی ملک سے باہر نہیں ہے، وہ لندن میں فلیٹ لے کر نہیں بیٹھا ہوا، اُس کا سب کچھ اس ملک میں ہے، وہ معاہدہ کر کے ملک سے بھاگا نہیں، وہ آج بھی جیل کے اندر بیٹھا ہوا ہے، حامد رضا کا حکومتی ارکان کو جاندار جواب
https://twitter.com/x/status/1820742017993126372
شازیہ مری نے آج ایوان میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس دہرائی ہے جس نوکری کا طعنہ ہمیں دے رہی ہیں وہ نوکری خود ڈیڑھ سال سے کر رہی ہیں ۔ صاحبزادہ حامد رضا
https://twitter.com/x/status/1820741910501220364
بے نظیر بھٹو کی کردار کشی کرنے والے لیڈر اور جس پارٹی کے لیڈر پر بے نظیر نے الزام لگایا کہ وہ لیڈر اسامہ سے 10 ملین ڈالر لے کر آیا ہے پیپلز پارٹی آج اسی ڈکٹیٹر کا دفاع کر رہی ہے۔ صاحبزادہ حامد رضا
https://twitter.com/x/status/1820746006952071354
فاضل ممبر (شازیہ مری) جس نوکری کے طعنے ہمیں دے رہی ہیں، ڈھائی سال سے وہی نوکری خود کر رہی ہیں۔ صاحبزادہ حامد رضا
https://twitter.com/x/status/1820747014293856300
آپ کے عمر رسیدہ چیئرمین کی آسائشوں پر بات نہیں کرنی ہم نے، اُسے فریج دے دو، مرغی ، اے سی دے دو، اُسے سب کچھ دے دو اور عوام کو بھوکا مرنے دو،آپ روز ’’تھوبڑے‘‘ لے کر آ جاتے ہیں، اِس سے غریب عوام کا پیٹ نہیں بھر رہا، ہمارے بچوں کو تعلیم چاہئے، شازیہ مری کی تحریک انصاف پر تنقید
https://twitter.com/x/status/1820738837158760679
جیل میں بیٹھا بزرگ شاباشی دے گا لیکن آپ کی نوکری ملک کے لیے ہونی چاہیے، شازیہ مری
https://twitter.com/x/status/1820744635188195501
ڈیجیٹل دہشت گردی اب ہم برداشت نہیں کریں گے، شازیہ مری
https://twitter.com/x/status/1820745293161484791
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
عوام نے بھی اب ڈیجیٹل مایکئ ڈیجیٹل نطفہ حرامئ ڈیجیٹل گشتئ پن اس بدبودار مری ہوئی گشتی کا برداشت نہیں کرنا
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے کچھ ہفتوں سے ڈجیٹل دہشت گردی دیکھی ہے ۔زرداری کے فیک اکاؤنٹس پر پلے سوروں کی تصویریں لگتی ہیں اور چالیس پچاس خریدے ہوئے ٹٹو ان ہاتھیوں کو خوبصورت کہتے ہیں
 

Back
Top