شاہد آفریدی نے آخر کِیا کیا ہے؟

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)

کُچھ دن پہلے شاہد آفریدی کے نام سے ایک بیان سوشل میڈیا پر گردش کر رہا تھا جس میں کہا گیا کہ نو مئی کے سب کرداروں کو نشانِ عبرت بنا دو چاہے کپتان ہو یا ٹیم
جب سوشل میڈیا پر عوام نے شاہد آفریدی کے اس بیان کو آڑے ہاتھوں لِیا، شاہد آفریدی کے کاروبار کا بائیکاٹ ہونے لگا اور نوجوان طبقے میں شاہد آفریدی کے لئے نفرت نے اُس کی ایڈواٹائزنگ کمپین کا خاتمہ یقینی کر دیا تو شاہد آفریدی نے ایک ویڈیو کے زریعے جواب دیا
شاہد آفریدی عمران خان کو اپنا ہیرو کہا اور تنقید کرنا اپنا حق کہا شاہد آفریدی نے اپنے اس بیان کی تردید نہیں کی جس سے یہ بات ثابت ہو گئی کہ شاہد آفریدی نے یہ بیان دیا تھا
اسٹبلشمنٹ کے اس بُرج کو اپنے ویڈیو بیان کے بعد عوام کی طرف سے مزید غم و غصے کا سامنا کرنا پڑا
ایسے میں جب اسٹبلشمنٹ نے اپنے جہاز کو قاسم شاہ کی طرح ڈوبتے دیکھا تو pti میں موجود اپنے چھوڑے ہوۓ باریک وارداتیوں کو آفریدی کے دفاع پر لگا دیا،
باریک وارداتیے جو سارا مہینہ اسٹبلشمنٹ کے حُکم پر عمران خان کے حق میں بولتے ہیں اور وقتاً فوقتاً اسٹبلشمنٹ پر بھی جُملے کس کر اپنے آپ کو pti میں مقبول رکھتے ہیں، اسٹبلشمنٹ اپنے ایسے مہروں کو خاص کاموں کے لئے استعمال کرتی ہے، جیسے عاصم منیر کا امریکہ دورہ، pti کی مخصوص نشستوں کا مسئلہ، سینٹ سیٹوں کا معاملہ یا پھر شاہد آفریدی جیسے اسٹبلشمنٹ کے ٹاوٹ کی ساکھ کی بحالی
 

yaar 20

Senator (1k+ posts)
یہی تو ہم کہہ رہے ہیں کہ اس نے کچھ نہیں کیا ہے وہ ہر لحاظ سے ایک بہت بڑا زیرو ہے خدا کے لیے ہمارے اوپر رحم کریں اور اس کو ہیرو نہ بنائیں، ایک انتہائی ناکام کرکٹر جو پہلے ہی بے انتہا دولت بنا چکا ہے
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اب لوگ اس حرامزادے کو نشان عبرت بنا کر ہی چھوڑیں گے بہت بیوقوف بنا لیا اس نے پاکستانیوں کو
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
یہی تو ہم کہہ رہے ہیں کہ اس نے کچھ نہیں کیا ہے وہ ہر لحاظ سے ایک بہت بڑا زیرو ہے خدا کے لیے ہمارے اوپر رحم کریں اور اس کو ہیرو نہ بنائیں، ایک انتہائی ناکام کرکٹر جو پہلے ہی بے انتہا دولت بنا چکا ہے

kiyon bhae, kya daulat is nain tumharay paysay choree kr kay banaee hay

he is, whether you like him or not, one of the most syccessful Pakistani celebrities, along with his own persoanl wealth, he does so much for charity, a great loving family man with no scandles etc

tum log khan kee mohabaat main bilkul andhay hu chookay hu