https://twitter.com/x/status/1879227380574867892
جید اور سکہ بند صحافی جو پی ٹی آئی کے حامی یوٹیوبروں پر طبع آزمائی کرتے تھکتے نہیں اور اپنے آپ کو پروفیشنلزم کے کوہ ہمالیہ پر فائز کرنے کی بکبکی اور انتہائی بھونڈی کوشش کرتے ہیں۔ان سے پوچھنا تھا عمران ریاض، صدیق جان یا صابر شاکر نے کون سی سرکاری نوکری لی،ٹحریک انصاف نے ان کو کون سی نوکری دی۔ان کوتحریک انصاف کی حمایت کرنے پہ یا صرف نوازشریف کو گالیاں دینےکی وجہ سے سرکاری خزانے سے پیسے ملتے ہوں جیسے آپ کو صرف عمران خان کو گالیاں دینے کے لاکھوں روپے ملتے ہیں۔بات جھوٹ اور فیک نیوز کی ہے تو آپ ان یوٹیوبرز سے زیادہ جھوٹا اور مکروہ پروپیگنڈہ کرتے ہیں۔یوٹیوب دیکھنے کا فیصلہ لوگ ذاتی ترجیح اور پسند کیمطابق کرتے ہیں اور آپ کو عوام کی مرضی کےخلاف لاکھوں روپے دیئے جاتے ہیں اور صرف ن لیگ کے بیانیئے کو پروموٹ کرنے کا معاوضہ دیا جاتا ہے۔اس اعتبار سے عمران ریاض، صدیق جان اور صابر شاکر کی مالی سالھ آپ سے ہزاروں گنا بہترہے۔