شاہزیب خانزادہ کے ہاتھوں بندیال ایکسپریس کی دھلائی۔۔

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1642945204587036678
FsT-erDaUAAoho6

نیازی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے

🥳😁
jati mujrah ke paltu kutte
 
Analysis2021

MPA (400+ posts)
https://twitter.com/x/status/1642945204587036678
FsT-erDaUAAoho6

نیازی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے

🥳😁

Yeh Shazaib apnay aap ko Cheif Justice samjhta hey . jabka Pakistan kai top lawyers Aitazaz Ahsan , Salman Akram Raja , Lateef Khosa , Ali Zafar etc. sab keh rahay Constitution mey hey kai 90 days kai under election honey hai.
 
Aristo

Minister (2k+ posts)

اگر عقل سلیم موجود ہوتی تو نظرُ اتا یہ نیازی کا نہیں آئین کا مطالبہ ہے۹۰ روز میں الیکشن کا مگر آمروں کے گود میں پلنے والے کیا جانیں آئین کیا ہے جنہوں نے ہمیشہ آئین شکنی کی ہو جنہوں نے خود ججز کو بریف کیس بانٹیں ہوں ان کے لیے آئین ایک مزاق کے سوا کچھ نہیں یہ ہی جج قاسم سوری کے رولنگ کو کالعدم قرار دے کر عمران خان کو گھر بیج دے تو آئین کی بالادستی اور یہ ہی جج جب کہے ۹۰ دن میں الیکشن کروانے ہیں میں اس میں کیا کر سکتا ہوں تو نیازی پہ مہربانیاں ہو رہی ہیں پسند نہ پسند اپنی جگہ پر حقائق کو مسح کر ک جھوٹ پھیلانے کا الگ سے حساب کتاب ہونا ہے کبھی تو حوف خدا رکھا کریں
 
یہ ایک ایجنڈے کے تحت سب کچھ کرتا ہے وہ بھی کسی بڑے کی فرمائش ہے ورنہ توہین عدالت میں اس کا پروگرام کب کا بند ہو جانا چاہیے تھااور کی اپنی اتنے اوقات نہیں کے اس طرح کے تجزے دیتا پھرے
 
4PeaceAndJustice

MPA (400+ posts)
Chief Justice and bench gave so much time to Attorney General, discussed and gave reasons for rejection of each request point by point. This is totally false reporting. He should have reported the arguments and legal reasons for each rejection. No worries, the decision that judges will write will provide logical reasons for each rejection.
 
Meme

Minister (2k+ posts)
اگر عقل سلیم موجود ہوتی تو نظرُ اتا یہ نیازی کا نہیں آئین کا مطالبہ ہے۹۰ روز میں الیکشن کا مگر آمروں کے گود میں پلنے والے کیا جانیں آئین کیا ہے جنہوں نے ہمیشہ آئین شکنی کی ہو جنہوں نے خود ججز کو بریف کیس بانٹیں ہوں ان کے لیے آئین ایک مزاق کے سوا کچھ نہیں یہ ہی جج قاسم سوری کے رولنگ کو کالعدم قرار دے کر عمران خان کو گھر بیج دے تو آئین کی بالادستی اور یہ ہی جج جب کہے ۹۰ دن میں الیکشن کروانے ہیں میں اس میں کیا کر سکتا ہوں تو نیازی پہ مہربانیاں ہو رہی ہیں پسند نہ پسند اپنی جگہ پر حقائق کو مسح کر ک جھوٹ پھیلانے کا الگ سے حساب کتاب ہونا ہے کبھی تو حوف خدا رکھا کریں
ارسطووی کیا بغیر سحری کا روزہ رکھا ہوا ہے؟
😂
 
FaisalKh

بھائی اتنا سنٹیمنٹل ہونے کی ضرورت نہیں سپریم کورٹ کے فیصلے کے متاثرین میں جیو نیوز بھی شامل ہے
ان کی مثال بھاڑے کے ٹٹوؤں کی ہے یہ جیو نیوز نہیں وہ مہربانیاں اور اشتہارات بول رہے ہیں جو یہ حکومت ان کو ہڈی کی طرح پھینک کر دوسروں پر بھونکنے کے لیے چھوڑ دیتی ہیں
ان کی چیخیں اب آسمان سے باتیں کریں گی بس دیکھتے جاؤ کل فیصلے کے بعد کیسے کیسے ماتم ہوتے ہیں
انجوائے 😜
 
Back
Top