Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بانی سے ملاقات کا مطالبہ جائز، مشاورت پر کوئی اعتراض نہیں: عرفان صدیقی
اپوزیشن کا کہنا ہے کہ عمران خان نے یہ عمل شروع کیا ہے قدم قدم پر ان کی رہمائی لینا چاہتے ہیں، ہمیں پی ٹی آئی ارکان کی عمران خان سے ملاقات یا رہنمائی لینے پر اعتراض نہیں، پی ٹی آئی ارکان کی عمران خان سے ملاقات ہفتے یا پیر کو ہوگی، عرفان صدیقی
پاکستان کی تاریخ میں ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے قیدیوں کو رہا نہیں کیا گیا، قانونی مشاورت کریں گے کہ حکومت کیا کرسکتی ہے، عرفان صدیقی
https://twitter.com/x/status/1874836666684498042
تاریخ میں کوئی ایسا واقعہ نہیں ہے کہ کوئی شاہی فرمان سے جیل سے باہر آیا ہے، شیخ مجیب الرحمٰن کا واقعہ موجود ہے لیکن وہ جمہوری دور کا نہیں، سنیٹر عرفان صدیقی
https://twitter.com/x/status/1874846322559443154
عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ کیس کا جو بھی فیصلہ آئے گا۔ ہماری طرف سے اس سے مذاکرات کے تسلسل پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، عرفان صدیقی
ہم توقع کر رہے ہے کہ اگلی میٹنگ میں پی ٹی آئی تحریری طور پر کچھ لے کر آئے گی، انہوں نے خان صاحب سے ملاقات کرنے کیلئے حکومت سے سہولت مانگی ہے، ہم جتنی سہولت دے سکتے ہیں ہم دینگے، سینیٹر عرفان صدیقی
https://twitter.com/x/status/1874830134936830103