wasiqjaved
Chief Minister (5k+ posts)
9
مئی کو شاہ محمود قریشی نجی مسئلے کی وجہ سے کراچی تھے لیکن ان پر بیک وقت لاہور، ملتان، پنڈی، میانوالی میں توڑ پھوڑ کی FIRs ہیں، اور یہ واحد نہیں اور بھی لوگوں پر 40، 40 ایف آئی آرز ہیں، یہ کوئی چھلاوا نہیں جو بیک وقت 8، 8 جگہوں پر موجود ہوں۔ کاشف عباسی
https://twitter.com/x/status/1787918253672575411

- Featured Thumbs
- https://i.brecorder.com/primary/2023/12/27121757cc04cfb.jpg