شاہ محمود قریشی کی رہائی کا حکم معمہ بن گیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

تھری ایم پی او کے تحت گرفتار شاہ محمود قریشی کی رہائی کے حکم معمہ بن گیا

شاہ محمود قریشی کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج بھی انڈر ٹیکنگ جمع نا ہو سکی

ہمیں اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی ، شاہ محمود قریشی کے وکیل کی میڈیا سے گفتگو

شاہ محمود قریشی کی بیٹی کو بھی جیل میں ملنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ، وکیل بیرسٹر تیمور ملک

جب تک ملاقات نہیں ہوتی انڈرٹیکنگ کے حوالے سے کچھ نہیں کہہ سکتے ، وکیل تیمور ملک

آج ملاقات کی کوشش کریں گے اور ان سے ہدایات لیکر ہی انڈر ٹیکنگ دے سکتے ہیں ، وکیل تیمور ملک

عدالت نے تین روز قبل رہائی کا زبانی حکم دیتے کہا تھا شاہ محمود قریشی انڈر ٹیکنگ دیں گے

عدالت نے آئندہ اس قسم کے احتجاج کا حصہ نا بننے کی انڈرٹیکنگ کا کہا تھا

کسی بھی قسم کے تشدد پر اکسانے سے بھی دور رہنے کی انڈر ٹیکنگ عدالت نے مانگ رکھی ہے

شاہ محمود قریشی کلئیر الفاظ میں انڈر ٹیکنگ دینے سے ہچکچاہٹ کا شکار ، ذرائع

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے تین دن پہلے حکم دیا تھا

عدالت نے شاہ محمود قریشی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کالعدم قرار دی تھی

انڈرٹیکنگ جمع نا ہونے کی وجہ سے عدالت کی جانب سے تحریریں فیصلہ جاری نا ہو سکا

شاہ محمود قریشی کے وکیل نے جمعہ کے روز انڈر ٹیکنگ جمع کرانے کے لیے مہلت مانگی تھی

https://twitter.com/x/status/1660518600703107072
 

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
Yahi to masla hai. Adalatein faisla aur hukm denay k siwa har wo kaam kar rahi hain jo nahi karna chahiay.
صحیح اور غلط چل رہا ہے۔ دونوں موجود ہیں ۔ دیکھیں کون ثابت قدم رہتا ہے