شاہ محمود کیوں خاموش ہے؟

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
کس چیز کو نا کہہ دیا ہے عمران نے، منے میاں؟؟
اڈے نئیں دئے، روس کا دورہ کینسل نہیں کیا، افغانستان سے نکلتے وقت ملبہ پاکستان پر نہیں ڈالنے دیا
 

MSUMAIRZ

MPA (400+ posts)
ببر شیر نے اپنے کل کے تھریڈ میں جھوٹ کا پول کھولتے ہوے یہ بات تو ثابت کردی تھی کہ امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے کسی کو کوی خط نہیں لکھا گیا۔ یہ بھی بتا دیا تھا کہ اسد مجید خان نامی یوتھئیے سفیر نے کسی امریکی اہلکار سے گفتگو کرنے کے بعد اسے سنسنی خیز بنا کر ایک 'تار' ارسال کردی ( پاکستانی سفارتخانوں میں ڈپلومیٹک کیبل کو تار کہتے ہیں) جس کا پرنٹ عمران خان ہوا میں لہرا کر اسے خط خط اور اسکے پیچھے انھے گونگے بہرے یوتھیے بھی خط خط کہتے ہوے احتجاج کررہے ہیں۔
کل سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں سفیر کی اسی رپورٹ کو بنیاد بنا کر امریکہ سے احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ( یہ احتجاج حکومت کرے گی ناکہ فوج) مگر کمیٹی کے کسی بھی رکن نے یہ نہیں کہا کہ یہ ایک خط تھا جو امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے بھیجا گیا تھا
میرا پوائینٹ یہ ہے کہ اسے ایک ڈپلومیٹک رپورٹ کہتے ہوے بھی خان صاحب یہی سیاسی فوائد حاصل کرسکتے تھے جو اب آپ جلسوں میں حاصل کررہے ہیں؟ جھوٹ بولنے کی یہاں قطعا گنجائش ہی نہیں تھی؟
خیر مزے کی بات ہے کہ شاہ محمود جسے پتا ہے کہ یہ خط نہیں ڈپلومیٹک کیبل یا ہماری زبان میں تار ہے وہ بالکل خاموش ہے اور اپنے لیڈر کے اس احمقانہ جھوٹ پر اب منہ چھپاتا پھر رہا ہے
شاہ محمود کو چاہئے کہ ٹی وی پر آکر عوام کو جواب دے یہ یہ خط ہے یا ڈپلومیٹک رپورٹ؟
یوتھیوں کو برا ماننے کی ضرورت نہیں کیونکہ میرا پوائینٹ صرف یہ ہے کہ سفیر کی بھیجی گئی ایک رپورٹ کو جھوٹ بولتے ہوے خط کیوں کہا گیا او اس کی کیا ضرورت تھی ؟
اب تو امریکی بھی کہہ چکے ہیں کہ انکے محکمہ خارجہ کی طرف سے کوی خط نہیں لکھا گیا تھا
من حیث القوم ہمیں جھوٹ سے پرہیز کرنا چاہئے ویسے بھی سچ بولنے سے فوائد بڑھتے ہیں کم نہیں ہوتے
SMQ is the biggest mole for CIA, he asked a US Senator to grant internship for his SON ZAIN QURESHI. His son is called QABZUD DIN QURESHI, and is regarded a VILLAGE FOOL. I have known this family before most of the Members of this forum were born. A totally SPINELESS Politician. He is not even the REAL Waris of the Shrine of BAHAUDDIN ZAKARIYAH. This family illegally occupied this GADDI.
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Season 4 Showtime GIF by Billions


As usual....
Happy 1St April GIF by Felicitate88
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارے دانشور اس امریکہ کی تردید پر یقین کر رہے ہیں جس نے جھوٹ بول بول کر کئی ملکوں کو تباہ کردیا۔ صرف اعراق میں کیمیائی ہتھیاروں والا جھوٹ ہی یاد کر لیں۔
یوتھیا جی ، امریکہ نے جنگ جھوٹ بول کر لڑی ہوگی کر مگر یہاں جھوٹ بولنا ناممکن ہے۔ کیونکہ پاکستان کے پاس وہ خط موجود ہوگا
لہذا ادھر ادھر کی یاویاں مت ماریں عقل و شعور تو پہلے ہی یوتھیوں میں کم ہے اوپر سے اپنی فضول سی بات پر اڑ جانا بندے کو ذلیل کروا دیتا ہے
 

kashifraza

MPA (400+ posts)
یوتھیا جی ، امریکہ نے جنگ جھوٹ بول کر لڑی ہوگی کر مگر یہاں جھوٹ بولنا ناممکن ہے۔ کیونکہ پاکستان کے پاس وہ خط موجود ہوگا
لہذا ادھر ادھر کی یاویاں مت ماریں عقل و شعور تو پہلے ہی یوتھیوں میں کم ہے اوپر سے اپنی فضول سی بات پر اڑ جانا بندے کو ذلیل کروا دیتا ہے
go do ur research before speaking shitt
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان ازل دا چوٹھا، سچے ذہنی غلام بول پئے مریکا دے بغیر ساڈھا گزارا نہیں
امریکہ کی غلامی کے بعد روس کی غلامی کو ہم حلال غلامی کہہ سکتے ہین؟
?