Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بظاہر یہ لگتا ہے کہ پی ٹی آئی کے ووٹر کو سپریم کورٹ پبلک ہی نہیں سمجھتی چار ججز نے ملکر 6 صفحے کالے کر دیے کہ اس کیس میں لوگوں کی دلچسپی نہیں ہے کیا قاضی صاحب نے کوئی سروے کروایا تھا کہ لوگوں کی دلچسپی ہے یا نہیں؟ حقیقت یہ ہے کہ اس کیس میں لوگوں کی بہت زیادہ دلچسپی تھی!حسنات ملک
https://twitter.com/x/status/1796974382939603345
مطیع اللہ جان:
قاضی صاحب اپنی ذہنی صلاحیت کھو چکے ہیں، انہوں نے ملک میں ڈیکورین قوانین کی مکمل حمایت کی ہے کیونکہ وہ مستقبل میں کچھ ایسے کام کرنے لگے ہیں کہ وہ ساری زندگی منہ چھپاتے پھریں گے۔
https://twitter.com/x/status/1796963023585697863
جب تک عوام آپ کے ساتھ نہیں ہیں آپ کا کچھ نہیں بننا، نہ آپ کے پاس کوئی پروگرام ہے اور نہ ہی آپ کے کسی پروگرام کو پذیرائی ملنی ہے، چوہدری غلام حسین
https://twitter.com/x/status/1795484290215743514
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/K6ilIoX.jpeg