شدید شیلنگ ، تحریک انصاف کے کارکنان ڈی چوک میں داخل

sumisrar

Minister (2k+ posts)
ماشاللہ پختون بھائی ایک دفعہ پھر سرخرو ہو گئے
اب ٹائم ہے پنجابیوں کا
نکلو پاکستان کی خاطر
(میں بھی پنجابی ہوں )


جی ٹی روڈ کے ایم این اے ، ایم پی اے اور امیدوار
اب کچھ غیرت کھائیں

روز کا ٹارگٹ ایک لاکھ بندا
اور

اسلام آباد میں موجود لوگوں کے لئے کھانا پانی
 
Last edited:

Back
Top