وسیم اکرم کے مطابق عمران خان بار میں جا کر بھی اپنے لئے دودھ کا آڈر کرتا تھا کیونکہ اس نے کبھی بھی اپنی زندگی میں شراب نہیں پی,
صارف نے وسیم اکرم کا پرانا کلپ شئیر کرکے پوچھا اب سوال یہ ہے کہ بہروز سبزواری جھوٹ کس کے کہنے پر بول رہا ہے ؟؟
https://twitter.com/x/status/1797849561815527433
نجم سیٹھی کے مطابق کرکٹرز میں عمران خان کے بدترین مخالف سرفراز نواز نے اُنکو کہا تھا کہ ہم سب شراب یا بیئر منگواتے تھے جبکہ عمران خان ہمیشہ دودھ پیتے تھے اور عمران خان نے کبھی شراب نہیں پی.
https://twitter.com/x/status/1662117195592155136
اپنےاور عمران خان کے بارے میں شراب نوشی کا یہ انکشاف بہروز سبزواری نے اپنے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کے دوران کیا جس میں انہوں نےدعویٰ کرتے ہوئے انکشاف کیاکہ خان صاحب نے کبھی ایک ڈرنک سے زیادہ نہیں پی،آخر میں ہمیشہ سچ کی جیت ہوتی ہے یہ قیدی نمبر 804 جیتے گا، آپ لکھ لیں، کیونکہ وہ سچا ہے.
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/wasm11h1i2h1.jpg
Last edited: