شراب پی پی کر اس کی حالت کیا ہو گئی ہے

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Do you have Siberian Husky???
Oh' boy! I love this breed. What a graceful dog with erect ears and a dense soft coat.
وہ ڈاکٹر صاحب میرے دوست کے پاس بھی ایک سائبیرین ہسکی ہے اس کے کان کھڑے نہیں ہوتے کیا اس کو
Blue pill
دینے سے کان کھڑے ہوجائیں گے 😂
Please advise
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
وہ ڈاکٹر صاحب میرے دوست کے پاس بھی ایک سائبیرین ہسکی ہے اس کے کان کھڑے نہیں ہوتے کیا اس کو
Blue pill
دینے سے کان کھڑے ہوجائیں گے 😂
Please advise
🤣 🤣 🤣

بالکل بالکل رانا جی بالکل، بصد شوق . لیکن ذہن نشین رہے کہ ھسکیز میں صرف سپوزیٹوری کام کرتی ہے پَر اورل نہیں

کسے ڈانگ دے سرے تے رکھ کے بس تُنن والی گل کرو نئیں تے او نس جائے گا تے فیر قابو نئیں آئے گا
 

Back
Top