شرعی ڈی این اے

CanPak2

Minister (2k+ posts)
شرعی ڈی این اے

محمد حنیفبی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی​

آخری وقت اشاعت: جمعرات 30 مئ 2013 ,* 14:54 GMT 19:54 PST

130530125144_cii-1.jpg
ڈی این اے کی شہادت کو ملزموں کو سزا دینے کے لیے بنیاد نہیں بنایا جا سکتا:اسلامی نظریاتی کونسل

اگر معاملہ ریپ کا نہ ہوتا، اگر ریپ قائداعظم محمد علی جناح کے مزار کے احاطے میں نہ ہوا ہوتا، اگر ملزم نہ پکڑے جاتے، اگر مقدمہ چلتے ہوئے پانچ سال نہ ہو گئے ہوتے تو ہم کہتے یہ ایک افسوسناک سانحہ ہے۔دُنیا کے ترقی یافتہ ملکوں میں بھی ریپ کے مقدمے جیتنا اِنتہائی مشکل ہے اور ہماری پولیس اور عدالت تو ریپ کا شکار ہونے والی کسی بھی خاتون کے کردار کو ہی مشکوک سمجھتے ہیں۔ مختاراں مائی کے کیس کو ہی لے لیں، اُنہیں پوری دُنیا میں شہرت اور عزت تو ملی لیکن اپنے ملک میں انصاف نہ ملا۔

لیکن پانچ سال قبل لودھراں سے اپنے خاندان کے ساتھ کراچی آنے والی اٹھارہ سالہ لڑکی کا ریپ جناح کے مزار کے احاطہ میں ہوا۔ یہ انہی جناح کا مزار ہے جہاں پاکستان کا ہر چھوٹا، بڑا، نگراں یا منتخب حکمران پھولوں کی چادر چڑھاتا ہے جہاں پر فوج کی زیر تربیت افسران حفاظتی ڈیوٹی دینا باعث فخر سمجھتے ہیں۔ریپ کا شکار ہونے والی اِس لڑکی نے نہ خودکشی کی، نہ اُس کے گھر والوں نے اُسی پر کوئی الزام لگایا۔ پولیس میں رپورٹ درج ہوئی اور شاید جناح کے نام پر پولیس کو بھی غیرت آئی، ایک ملزم پکڑا گیا لڑکی نے اُسے شناخت کیا ، دو اور ملزم ڈی این اے کے ٹیسٹ کے بعد پکڑے گئے ۔ پانچ سال بعد کراچی کی ایک عدالت نے فیصلہ سُنایا کہ چونکہ کسی نے ریپ ہوتے دیکھا نہیں اور ڈی این اے کا ثبوت قابل قبول نہیں ہے اِس لیے ملزمان کو باعزت بری کیا جاتا ہے۔اگر ریپ کے مقدموں میں ڈی این اے کی شہادت کے بارے میں ابھی بھی کِسی کو شک تھا تو اِسی ہفتے اسلامی نظریاتی کونسل کے معزز اراکین نے بتا دیا ہے کہ ڈی این اے کی شہادت کو ملزموں کو سزا دینے کے لیے بنیاد نہیں بنایا جا سکتا۔ کونسل میں شامل تمام اراکین اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں، اِس ملک کے معروضی حالات سے واقف ہیں، اُمید ہے فقہ اور حدیث کے ساتھ ساتھ ہائی سکول کی سائنس بھی پڑھی ہو گی۔یہ بھی جانتے ہوں گے کہ آپ شاختی کارڈ جعلی بنوا سکتے ہیں، کسی اور کے پاسپورٹ پر اپنی تصویر لگا سکتے ہیں، پلاسٹک سرجی سے چہرہ بھی تھوڑا بہت بدل سکتے ہیں، لیکن ابھی تک دریافت ہونے والے انسانی جینیاتی شناخت میں ڈی اے این ہی وہ کوڈ ہے جو کِسی دو اِنسانوں میں مشترک نہیں ہوتا۔لیکن اسلامی نظریاتی کونسل والے بھی کیا کریں وُہ مذہبی بھی ہیں اور نظریاتی بھی اور ہر ایسی سائنسی ایجاد جو اُن کے رُتبے کو چیلنج کرے اُن کے لیے قابل قبول نہیں ہے۔
ڈی این اے کی شہادت

اگر ریپ کے مقدموں میں ڈی این اے کی شہادت کے بارے میں ابھی بھی کِسی کو شک تھا تو اِسی ہفتے اسلامی نظریاتی کونسل کے معزز اراکین نے بتا دیا ہے کہ ڈی این اے کی شہادت کو ملزموں کو سزا دینے کے لیے بنیاد نہیں بنایا جا سکتا۔ کونسل میں شامل تمام اراکین اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں، اِس ملک کے معروضی حالات سے واقف ہیں ، اُمید ہے فقہ اور حدیث کے ساتھ ساتھ ہائی سکول کی سائنس بھی پڑھی ہو گی۔

دور کی بات نہیں ماضی کے کچھ بزرگ علمانے بجلی کو بدعت کہا تھا، ریڈیو کو شیطان کی آواز بتایا تھا، ٹرین جہنم کی سواری تھی اور ٹیلی ویژن اور فلم نے تو ہمارے دین مکمل کو ایسا خطرے میں ڈالا تھا کہ آج تک نہ سنبھل سکا۔اب ہمارے یہی علما حضرات جاپانی پراڈو پر سفر کرتے ہیں، ان کے محافظوں کے ہاتھوں میں روسی کاشنکوف ہوتی ہے، کان کے ساتھ کوریا کا موبائل فون لگا ہوتا ہے اور ان کے خطبات سننے کے لیے جرمن ٹیکنالوجی سے بنے سپیکر لگائے جاتے ہیں۔ رویت ہلال کمیٹی کے روح رواں مفتی منیب الرحمنٰ چاند تو ننگی آنکھ سے دیکھنے پر مصر ہیں لیکن اس کا اعلان اسی وقت کرتے جب تک سارے چینلوں پر لائیو کوریج شروع ہو جاتی ہے۔ہم کہہ سکتے ہیں کوئی مضائقہ نہیں ہر ٹیکنالوجی کے خلاف مزاحمت ہوتی ہے لیکن پھر چیزیں زندگی کا حصہ بن جاتی ہیں۔ تو پھر یہ کیسے ہوا کہ ڈی این اے ٹیسٹ جس کے ذریعے ریپ جیسے قبیح جرم کا شکار ہونے والی ایک بچی کو انصاف مل سکتا ہے، ہمارے ملک کے چنیدہ علما اس پر متفق ہیں کہ نہیں ہونے دیں گے۔اِن سے دست بستہ یہی گزارش کی جا سکتی ہے کہ آپ میں سے کچھ نے دل کا بائی پاس آپریشن کرایا ہوگا اور طبی سائنس کی مدد سے دل کی بند شریانوں کو مغربی ٹیکنالوجی کے ذریعے کھلوایا ہوگا۔ وہی طبی سائنس جس کی بدولت ماشاء اللہ آپ طویل عمریں پاتے ہیں کیا وہی سائنس کِسی مجبور اور لاچار کو اِنصاف نہیں دلا سکتی۔پاکستان میں جب بھی کِسی دینی مسئلے پر بحث چھڑتی ہے تو اکثر علما حضرات کبھی شفقت سے کبھی غصے سے ہمیں سجھاتے ہیں کہ اگر دین کا عِلم حاصل نہیں کیا اس پر بات مت کرو۔ کاش انہیں کوئی بتائے کہ اگر میڈیکل سائنس نہیں پڑھی تو۔۔۔​
 
maksyed

Siasat.pk - Blogger
تباہی ہوئی دین میں ان تین سے
امیر ظالم ، پیر جاہل ، ملا بے دین سے
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
جب یوسف گیلانی کا بیٹا اغوا ھوا تو شدت پسندی پر انکو فکر لاحق ھوی اور جب تک بے گناھ عوام مساجد میں مارے جاتے رھے انکو ذرا احساس تک نہ ھوا۔
کسی دن کسی مولوی کی بیٹی کا ریپ ھو گیا تو ڈی این اے بھی مانا جاے گا اور گواھ بھی نھیں لانے پریں گے
 
Last edited:

Faseeh Gulzar

Voter (50+ posts)
This is a dangerous line where slightest deviation from the common opinion results into rejection. So from my side: Lge raho munna bhai.
 
sohnidhartie

Minister (2k+ posts)
yahi waja hey k yeh Quran Arabic mein parhate hein....ta k samaj hi na aye k kia parh rahey hein.....ham mein se kitno ne Quran apni zaban mein parha hey
 
Yasir_88

Councller (250+ posts)
[h=1]ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی شرعی حیثیت کیا ہے؟[/h]موضوع: جدید فقہی مسائل
سوال پوچھنے والے کا نام: عاصم مقام: نامعلوم
سوال نمبر 2416:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے متعلق شرعی وضاحت اور اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
جواب:

بعض اوقات عورت کے رحم کی ٹیوبز بند یا تنگ ہونے کی وجہ سے تولیدی مادے کا ملاپ ممکن نہیں ہوتا یا پھر کسی بیماری کی وجہ سے بھی استقرار حمل نہیں ہو سکتا ایسی صورت میں ڈاکٹر مرد کے جرثومے (sperms) اور عورت کے بیضے (eggs) لے کر ان کا ملاپ عورت کے رحم کی بجائے ایک ٹیوب میں کرواتے ہیں جس کو ٹیسٹ ٹیوب بے بی کہتے ہیں۔ جب یہ عمل جو عورت کے رحم میں ممکن نہیں تھا مکمل ہو جاتا ہے تو پھر اس کو اگلے مراحل کی تکمیل کے لیے رحم مادر میں منتقل کر دیا جاتا ہے۔ یہ بات تو طے ہو گئی کہ یہ عمل کسی مجبوری کی وجہ سے کیا جاتا ہے اس لیے شرعی طور پر اس کی اجازت ہے لیکن اس شرط کے ساتھ کہ sperms اور eggs میاں بیوی کے ہی ہوں۔ اس کے بر عکس اگر یہ ملاپ ایسے جوڑے کا کروایا جائے جن کا آپس میں نکاح نہ ہو تو وہ زنا کے مترادف ہو گا اور پیدا ہونے والا بچہ بھی حرامی ہو گا۔
یاد رکھیں اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے اور قیامت تک اب کوئی اور نیا مذہب نہیں آئے گا اس لیے اسلام زمانے کے ساتھ ساتھ چلنے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے اس میں بہت زیادہ وسعت پائی جاتی ہے۔ سائنس جتنی بھی ترقی کر لے مسلمانوں کی زندگی میں کوئی رکاوٹ نہیں آئے گی۔ رہائش، سفر، علاج معالجے اور دیگر شعبہ ہائے زندگی میں جو جو بھی فائدہ مند جدید طریقہ کار سامنے آئیں گے اسلام ان کو اپنانے میں کبھی بھی رکاوٹ نہیں بنے گا۔
لہٰذا ٹیسٹ ٹیوب بے بی مذکورہ بالا طریقہ کار کے مطابق جائز ہے۔ فقط۔

Assalam Itna Muskil Deen tou nhi lakin hamare Mullas ne is ko muskil bana dia hai
 
D'Invincible

Senator (1k+ posts)
اب ہمارے یہی علما حضرات جاپانی پراڈو پر سفر کرتے ہیں، ان کے محافظوں کے ہاتھوں میں روسی کاشنکوف ہوتی ہے، کان کے ساتھ کوریا کا موبائل فون لگا ہوتا ہے اور ان کے خطبات سننے کے لیے جرمن ٹیکنالوجی سے بنے سپیکر لگائے جاتے ہیں۔.....ِہ

شرعی ڈی این اے

محمد حنیف
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

اگر معاملہ ریپ کا نہ ہوتا، اگر ریپ قائداعظم محمد علی جناح کے مزار کے احاطے میں نہ ہوا ہوتا، اگر ملزم نہ پکڑے جاتے، اگر مقدمہ چلتے ہوئے پانچ سال نہ ہو گئے ہوتے تو ہم کہتے یہ ایک افسوسناک سانحہ ہے۔دُنیا کے ترقی یافتہ ملکوں میں بھی ریپ کے مقدمے جیتنا اِنتہائی مشکل ہے اور ہماری پولیس اور عدالت تو ریپ کا شکار ہونے والی کسی بھی خاتون کے کردار کو ہی مشکوک سمجھتے ہیں۔ مختاراں مائی کے کیس کو ہی لے لیں، اُنہیں پوری دُنیا میں شہرت اور عزت تو ملی لیکن
اپنے ملک میں انصاف نہ ملا۔

لیکن پانچ سال قبل لودھراں سے اپنے خاندان کے ساتھ کراچی آنے والی اٹھارہ سالہ لڑکی کا ریپ جناح کے مزار کے احاطہ
میں ہوا۔ یہ انہی جناح کا مزار ہے جہاں پاکستان کا ہر چھوٹا، بڑا، نگراں یا منتخب حکمران پھولوں کی چادر چڑھاتا ہے جہاں پر فوج کی زیر تربیت افسران حفاظتی ڈیوٹی دینا باعث فخر سمجھتے ہیں۔
ریپ کا شکار ہونے والی اِس لڑکی نے نہ خودکشی کی، نہ اُس کے گھر والوں نے اُسی پر کوئی الزام لگایا۔ پولیس میں رپورٹ درج ہوئی اور شاید جناح کے نام پر پولیس کو بھی غیرت آئی، ایک ملزم پکڑا گیا لڑکی نے اُسے شناخت کیا ، دو اور ملزم ڈی این اے کے ٹیسٹ کے بعد پکڑے گئے ۔ پانچ سال بعد کراچی کی ایک عدالت نے فیصلہ سُنایا کہ چونکہ کسی نے ریپ ہوتے دیکھا نہیں اور ڈی این اے کا ثبوت قابل قبول نہیں ہے اِس لیے ملزمان کو باعزت بری کیا جاتا ہے۔اگر ریپ کے مقدموں میں ڈی این اے کی شہادت کے بارے میں ابھی بھی کِسی کو شک تھا تو اِسی ہفتے اسلامی نظریاتی کونسل کے معزز اراکین نے بتا دیا ہے کہ ڈی این اے کی شہادت کو ملزموں کو سزا دینے کے لیے بنیاد نہیں بنایا جا سکتا۔ کونسل میں شامل تمام اراکین اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں، اِس ملک کے معروضی حالات سے واقف ہیں، اُمید ہے فقہ اور حدیث کے ساتھ ساتھ ہائی سکول کی سائنس بھی پڑھی ہو گی۔یہ بھی جانتے ہوں گے کہ آپ شاختی کارڈ جعلی بنوا سکتے ہیں، کسی اور کے پاسپورٹ پر اپنی تصویر لگا سکتے ہیں، پلاسٹک سرجی سے چہرہ بھی تھوڑا بہت بدل سکتے ہیں، لیکن ابھی تک دریافت ہونے والے انسانی جینیاتی شناخت میں ڈی اے این ہی وہ کوڈ ہے جو کِسی دو اِنسانوں میں مشترک نہیں ہوتا۔لیکن اسلامی نظریاتی کونسل والے بھی کیا کریں وُہ مذہبی بھی ہیں اور نظریاتی بھی اور ہر ایسی سائنسی
ایجاد جو اُن کے رُتبے کو چیلنج کرے اُن کے لیے قابل قبول نہیں ہے۔

دور کی بات نہیں ماضی کے کچھ بزرگ علمانے بجلی کو بدعت کہا تھا، ریڈیو کو شیطان کی آواز بتایا تھا، ٹرین جہنم کی سواری تھی اور ٹیلی ویژن اور فلم نے تو ہمارے دین مکمل کو ایسا خطرے میں ڈالا تھا کہ آج تک نہ سنبھل سکا۔
اب ہمارے یہی علما حضرات جاپانی پراڈو پر سفر کرتے ہیں، ان کے محافظوں کے ہاتھوں میں روسی کاشنکوف ہوتی ہے، کان کے ساتھ کوریا کا موبائل فون لگا ہوتا ہے اور ان کے خطبات سننے کے لیے جرمن ٹیکنالوجی سے بنے سپیکر لگائے جاتے ہیں۔ رویت ہلال کمیٹی کے روح رواں مفتی منیب الرحمنٰ چاند تو ننگی آنکھ سے دیکھنے پر مصر ہیں لیکن اس کا اعلان اسی وقت کرتے جب تک سارے چینلوں پر لائیو کوریج شروع ہو جاتی ہے۔ہم کہہ سکتے ہیں کوئی مضائقہ نہیں ہر ٹیکنالوجی کے خلاف مزاحمت ہوتی ہے لیکن پھر چیزیں زندگی کا حصہ بن جاتی ہیں۔ تو پھر یہ کیسے ہوا کہ ڈی این اے ٹیسٹ جس کے ذریعے ریپ جیسے قبیح جرم کا شکار ہونے والی ایک بچی کو انصاف مل سکتا ہے، ہمارے ملک کے چنیدہ علما اس پر متفق ہیں کہ نہیں ہونے دیں گے۔اِن سے دست بستہ یہی گزارش کی جا سکتی ہے کہ آپ میں سے کچھ نے دل کا بائی پاس آپریشن کرایا ہوگا اور طبی سائنس کی مدد سے دل کی بند شریانوں کو مغربی ٹیکنالوجی کے ذریعے کھلوایا ہوگا۔ وہی طبی سائنس جس کی بدولت ماشاء اللہ آپ طویل عمریں پاتے ہیں کیا وہی سائنس کِسی مجبور اور لاچار کو اِنصاف نہیں دلا سکتی۔پاکستان میں جب بھی کِسی دینی مسئلے پر بحث چھڑتی ہے تو اکثر علما حضرات کبھی شفقت سے کبھی غصے سے ہمیں سجھاتے ہیں کہ اگر دین کا عِلم حاصل نہیں کیا اس پر بات مت کرو۔ کاش انہیں کوئی بتائے کہ اگر میڈیکل سائنس نہیں پڑھی تو۔۔۔
 
seekers

Minister (2k+ posts)
Pakistan is a strange country. Considering the fact that 70% of the population comprises of youth, there is no Council of Youth Affairs to safe guard their rights. A great majority of the population has no access to health and reproductive facilitiesbut there is also no council working to ensure that people of Pakistan should be provided with basic healthcare.
On the other hand, a good 97% of the population follows some kind of Islam or the other but the country still needs multiple councils and other bodies to safeguard the religion. Two such bodies – Federal Shariat Court and Council of Islamic Ideology – regularly come up with suggestions to make Islam even stronger in the country.
The latest in the line is the brand new set of Fatwas and advisements by Council of Islamic ideology (CII) against science and semantics – yes, you got it right – against science and semantics.
The Council also believes that the blasphemy laws of the country are perfect the way they are and should not be touched.
The Council also declared the process of cloning as illegal. I am not sure what their stance on stem cell research is or if they even know about it but if they are against cloning, chances are they are against that too. I have a feeling that the minute one of the members of CII loses a limb or a spleen and is assured that they would get a new one made, they will change their tune.
Last but not the least, CII chose to attack the weakest of the weakest section of the society – the women. The latest fatwa by the council says that DNA evidence should not be used as the principle evidence in cases of rape (zana-bil-jabar) and can only be used as circumstantial evidence.
As I was unable to fathom the text and logic behind this ruling, I looked around. Nusrat Javeed and Mushtaq Minhas discussed the advisements in their May 29th show of Bolta Pakistan and spoke with one of the members of CII, Allama Tahir Ashrafi to clarify the issue. Must point out that Nusrat Javeed pressed the issue as much as he could have, considering that he is a public figure and lives in Pakistan.
Tahir Ashrafi reiterated that DNA should be considered – at best – a circumstantial evidence on basis of which arrests can be made and further investigations should be carried out. However, a suspect must not be punished on the basis of DNA evidence alone, for that, the evidence of four Muslim male adults is necessary.
Tahir Ashrafi also added that they have doctors in the Council who say that there is doubt in DNA testing (DNA testing is 99.9% accurate) and as the Shariah compliant punishment for the crime is very hard, one has to be careful.
The most logical response to that line of reasoning is that most criminals who rape women do it without audience and if somehow we happen to chance upon those elusive four Muslim male adults present during the crime of rape, under any civil law they would be considered accomplices to the crime, not morally upright witnesses.
If I were a legislator, I would call for making a law that would hand out the harshest punishment for those four adults- supposedly pious Muslims men who were silently witnessing a crime as horrible as rape.
The gender bias of the CII is evident from the fact that they have ruled out use of DNA sample as primary evidence in rape crimes alone and has not barred their use as primary evidence in other criminal activities such as murder.
We are living in the 21st century where Artificial Intelligence has made human participation in so many acts redundant. Any function that can be mechanised will be mechanised yet maulvis in Pakistan are busy ruling science out from every sphere of life, from Ramadan and Eid moon sightings to crime investigation.
Rape is a crime, not a religious matter hence its investigation should also be criminal, similar to any other criminal investigation. Human beings can and do lie, but DNA evidence does not, if implicated in a crime wrongfully, most human beings would prefer to prove their own innocence through scientific evidence rather than something as flimsy as another man’s word.
It seems as if there is a bias here. Science is appreciated when it is used to make airplanes that take citizens for umrah or to make loud speakers with which they make calls for azaan five times a day, cell phones, missiles, bombs and what not but declare that DNA evidence is not a conclusive proof of rape because science is uncertain and there is a .001% chance of the evidence being incorrect.
As far as legality of things stand, appointment of Maulana Muhammed Khan Sherani who headed that CII session is also illegal, hence all the recommendations of CII should be immediately discarded.
The constitution demands that CII chairman has to be a person with no political affiliation but Maulana Sherani is a parliamentarian, JUI-F’s Senator from Balochistan, which makes the whole council a bit shady.

http://blogs.tribune.com.pk/story/17515/fatwas-against-science-and-semantics/
 
In case of Rape 4 gawah are not neceassary because no one rapes in eye of public. the attitute of ulema concernd and courts is more thn absurd. I wish they go through same turmoil only thn they will understand
 
Mullah Omar

Rape is zina bil jabr and to apply islamic punishment for zina you need to have 4 witnesses. The ulema say they cannot reject the 4 witnesses requirement and instead use DNA or any other evidence as primary. You cannot apply hadd punishment on the basis of DNA. The real question is can DNA be used to punish rapist under tazir? A lot of people are trying to mock the ulema by saying that they should stop using cars etc because they are products of science and technology, is there a clear requirement in Quran regarding travelling?
 
blatant

Senator (1k+ posts)
islam mai nalkay bhee nahi thay, nalkay say niklay pani say wazoo karna shetani amal hay.

islam mai toothpaste nahi tha, woh bhee flouride wala ! saray tooth paste walay kaafir huwe

islam mai ijtihaad ka concept tha, lekin woh islam hee na raha, lihaza ijtihaad bhee nahi raha....nateeja, yeh tattoooo ab bataingay din k baray mai . kasoor hamaara apna hay k hum nai apna din in do takay k molvion k hawalay kar diya aur in ko mufakkir aur ulama ka khitab day diya.

hun choopo gannay fir !

bhai phir wohi ulti baat kar rahy ho. 4 witness requirement molvion ne ijaad nahin ki, ye Quran mein majood hai. Isska nalkay aur toothpaste se kya taluk?
 
awan4ever

Chief Minister (5k+ posts)
Four witnesses are required in case of adultery case. Rape can be punishable on the basis of circumstantial evidence based on a womans testimony, forensic and DNA clues.

Zia-ul-F**q messed up everything in his Hudood Laws where rape was lumped together with adultery.

The ulema reiterated that four witnesses are required for rape.

Read this article to see what Islam says about it
.

http://blogs.tribune.com.pk/story/9484/rape-fallacies-of-the-four-witness-requirement/

During the time of the Prophet (pbuh), punishment was inflicted on the rapist on the solitary evidence of the woman who was raped by the perpetrator. Wa’il ibn Hujr reports of an incident when a woman was raped. Later, when some people came by, she identified and accused the man of raping her. They seized him and brought him to Allah’s messenger, who said to the woman, “Go away, for Allh has forgiven you,” but of the man who had raped her, he said, “stone him to death.” (Tirmidhi and Abu Dawud)
 
During the time of the Prophet (pbuh), punishment was inflicted on the rapist on the solitary evidence of the woman who was raped by the perpetrator. Wail ibn Hujr reports of an incident when a woman was raped. Later, when some people came by, she identified and accused the man of raping her. They seized him and brought him to Allahs messenger, who said to the woman, Go away, for Allh has forgiven you, but of the man who had raped her, he said, stone him to death. (Tirmidhi and Abu Dawud)
Rape (because it involves zina) has been lumped together with adultery by many ulema not just Zia. As I have mentioned before that to apply hadd punishment it would require four witnesses. What ulema need to make clear is whether rapist can still be punished under tazir using other evidences.

The hadith you have quoted seems to be incomplete. Here is the full version I have found:

"Narrated Wa'il ibn Hujr: When a woman went out in the time of the Prophet (peace_be_upon_him) for prayer, a man attacked her and overpowered (raped) her. She shouted and he went off, and when a man came by, she said: That (man) did such and such to me. And when a company of the Emigrants came by, she said: That man did such and such to me. They went and seized the man whom they thought had had intercourse with her and brought him to her. She said: Yes, this is he. Then they brought him to the Apostle of Allah (peace_be_upon_him). When he (the Prophet) was about to pass sentence, the man who (actually) had assaulted her stood up and said: Apostle of Allah, I am the man who did it to her. He (the Prophet) said to her: Go away, for Allah has forgiven you. But he told the man some good words (AbuDawud said: meaning the man who was seized), and of the man who had had intercourse with her, he said: Stone him to death. He also said: He has repented to such an extent that if the people of Medina had repented similarly, it would have been accepted from them."

From what I've read this hadith is of questionable authenticity but anyways, as we can see the rapist was ordered to be stoned after his admission rather than on solitary evidence of the woman who had actually blamed the wrong person.
 
dont mix rape and adultry
Rape is zina bil jabr and to apply islamic punishment for zina you need to have 4 witnesses. The ulema say they cannot reject the 4 witnesses requirement and instead use DNA or any other evidence as primary. You cannot apply hadd punishment on the basis of DNA. The real question is can DNA be used to punish rapist under tazir? A lot of people are trying to mock the ulema by saying that they should stop using cars etc because they are products of science and technology, is there a clear requirement in Quran regarding travelling?
 
L

Liberal Fascist

Guest
Four witnesses are required in case of adultery case. Rape can be punishable on the basis of circumstantial evidence based on a womans testimony, forensic and DNA clues.

Zia-ul-F**q messed up everything in his Hudood Laws where rape was lumped together with adultery.

The ulema reiterated that four witnesses are required for rape.

Read this article to see what Islam says about it.

http://blogs.tribune.com.pk/story/9484/rape-fallacies-of-the-four-witness-requirement/

During the time of the Prophet (pbuh), punishment was inflicted on the rapist on the solitary evidence of the woman who was raped by the perpetrator. Wa’il ibn Hujr reports of an incident when a woman was raped. Later, when some people came by, she identified and accused the man of raping her. They seized him and brought him to Allah’s messenger, who said to the woman, “Go away, for Allh has forgiven you,” but of the man who had raped her, he said, “stone him to death.” (Tirmidhi and Abu Dawud)
آپ ذرا غور کیجئے کہ ہر فرقے کا مولوی برضا و رغبت ہونے والے جِنسی عمل پر تو حد جاری کرنے کیلئے اُتاولا پھرتا ہے لیکن ریپ جو روحانی، جسمانی اور اخلاقی جُرم کی حیثیت میں زنا سے بدرجہا بدّتر اور واجب النفرت ہے اُس پر آ کر اِن کا سارا جوش یوں ٹھنڈا پڑ جاتا ہے جیسے کچی شراب پی کر غُل غپاڑہ کرنے والے اچھو بدمعاش کا نشہ کانسٹیبل کی چپیڑ کھا کر ہرن ہوتا ہے۔

میں نے کِسی معتبر محقق سے سُنا تھا کہ ڈیڑھ ہزار سالہ اسلامی تاریخ میں زناٰء پر درست شرائط کے ساتھ حد جاری ہونے کی تعداد اُنگلیوں پر گِنی جا سکتی ہے۔ اُسکے علاوہ جو ہوا وہ مولویوں کی بدمعاشی ہے۔

ڈی این اے جیسے بیچیدہ سائنسی پروسیجر پر کِسی اڑیل مُفتی کی رائے کی تاریخی حیثیت وہی ہوگی جو آجتک ہر سائنسی دریافت پر اِن اڑیلو کٹوں کی رہی ہے۔ البتہ اِنکے زیرِ اثر حکومتوں میں جنسی بربریت کا شکار ہونیوالی خواتین پر عرصہ ظُم شاید کُچھ زیادہ طویل ہو جائے ۔ ۔ ۔ ۔ بس

مفتیوں کو ڈر ہوگا کہ اگر چشم دید "پرہیزگاروں" کی بجائے سائنسی شہادتوں کو ٹھوس حیثیت مل گئی تو انہیں زنا کے لذیذ قصے سُننے کو شاید نہ مِلیں۔

جہاں اسلامی نظریاتی کونسل ( دارلافتاء ) جیسے اداروں میں سودے بازیوں سے منصب تقسیم ہونگے تو فتوے بھی ایسے ہی آئیں گے۔
 
Last edited by a moderator:

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Rape is zina bil jabr and to apply islamic punishment for zina you need to have 4 witnesses. The ulema say they cannot reject the 4 witnesses requirement and instead use DNA or any other evidence as primary. You cannot apply hadd punishment on the basis of DNA. The real question is can DNA be used to punish rapist under tazir? A lot of people are trying to mock the ulema by saying that they should stop using cars etc because they are products of science and technology, is there a clear requirement in Quran regarding travelling?

بہت خوب، میں بہت مداح ہوں ان کا جومعاملاتِ زندگی میں قران سے رہنمائی لیں۔ مُلا صاحب! اجتہاد کی بات رہنے دیتے ہیں محض جہاد کی کر لیتے ہیں، قران میں اس مقصد کے لئے گھوڑے تیار رکھنے کا حکم ہے، کیا میں امید کروں کہ اب تم لوگوں کو صحیح اسلام سمجھاو گے کہ ٹینک، اور دیگر سواریاں جن کا ذکر قران میں نہیں ان پر سوار ہو کر جہاد کرنا غیر شرعی ہے۔(اور موٹر سائیکل پر بیٹھ کر فرار ہونا بھی)۔

چار گواہ شرط ہیں کوئی شک نہیں مگر وہ واقعہ یاد ہے جس میں عورت کھجور کا آمیزہ کپڑوں پر لگا لائی تھی کہ مجھ سے زنا کیا گیا ہے ؟

Yes, Quran says muslims should gather everything they can for the war including horses. What Quran does NOT imply is that if you don't bring horses then your Jihad is somehow void or "ghair shari" and it clearly says that we should gather as much as we can which today would include tanks and motorcycles or whatever else you can use for war. What a nonsensical argument but even you agree that there is a four witness requirement for zina so what's the issue? As for the incident you are alluding to, no I am not aware of it. Please do tell me about it.