شریف فیملی ایکسپوزڈ۔ امارت کا نشہ یا غریب سے نفرت

Jurist

Politcal Worker (100+ posts)
کرپشن اور لوٹ مار کی دولت پے اتراتے ھوۓ مریم صفدر اور اسکے باپ نے جنید صفدر کے غریب دادا ، دادی اور تایا کو ھم پلہ نا سمجتے ہوۓ جب شادی میں شرکت کے قابل نہی جانا جبکہ صفدر کے والدین و بھائ کی فیملی کی شرکت کی راہ میں میں مریم کے سوا کوئ رکاوٹ بھی نہی تھی نا ہی کسی کا نام ای سی بھی نہی تو صفدر کے خاندان کی وقعت وفادار نوکروں سی بھی نہی شر فیملی کی نظر میں۔ھوٹل کے باہر بھی تعینات ن لیگی سپورٹر کو احتجاج کے خلاف بھونکنے کا فرض ضرور سونپا گیا پر انھے کتے سے بدتر تصور کرتے ہوے فنکشن اٹینڈ کرنے کی اجازت تو دور ہوٹل داخلے کی اجازت تک نا ملی۔ یہ ھے پٹواری اور غریب کی اوقات شر فیملی کی نظر میں۔
 
Last edited by a moderator:

ranaji

President (40k+ posts)
اصل زیادتی تو جنید کے باپ جاسم قطری کے ساتھ کی گئی ہے انوائیٹ نہ کرکے
بہت زیادتی ہے دولہاجنید جاسم کے باپ کو نہ بلانا
جبکہ وہ آ بھی سکتا تھا بلا کسی رکاوٹ اور پریشانی کے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

rana ji he's name is on the ECL List.
 
Jurist

Politcal Worker (100+ posts)
Anyone has the attendee list? I would like to see who got invited, or even better, who showed up besides the usual kanjar family and friends
Physical as well symbolic Absence of entire paternal family of Junaid Safdar itself reflects venomous nature of Mariyam Safdar and her paternal family towards those who work for money for this selfish family. Apparently Safdar receives Riyals for his services as husband and lacks rights to be treated as family member or entitlement to take pride or any achievements of the children born from Mariyam besides contributing equally in terms of chromosome on payment of monthly salary. Perhaps Safdar was rented as husband with condition to waive his legal rights as father and only to do job for salary.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
کرپشن اور لوٹ مار کی دولت پے اتراتے ھوۓ مریم صفدر اور اسکے باپ نے جنید صفدر کے غریب دادا ، دادی اور تایا کو ھم پلہ نا سمجتے ہوۓ جب شادی میں شرکت کے قابل نہی جانا جبکہ صفدر کے والدین و بھائ کی فیملی کی شرکت کی راہ میں میں مریم کے سوا کوئ رکاوٹ بھی نہی تھی نا ہی کسی کا نام ای سی بھی نہی تو صفدر کے خاندان کی وقعت وفادار نوکروں سی بھی نہی شر فیملی کی نظر میں۔ھوٹل کے باہر بھی تعینات ن لیگی سپورٹر کو احتجاج کے خلاف بھونکنے کا فرض ضرور سونپا گیا پر انھے کتے سے بدتر تصور کرتے ہوے فنکشن اٹینڈ کرنے کی اجازت تو دور ہوٹل داخلے کی اجازت تک نا ملی۔ یہ ھے پٹواری اور غریب کی اوقات شر فیملی کی نظر میں۔
DR. SAHAB naray marna woh bhi khootay ka keema naaan ka liya
اصل زیادتی تو جنید کے باپ جاسم قطری کے ساتھ کی گئی ہے انوائیٹ نہ کرکے
بہت زیادتی ہے دولہاجنید جاسم کے باپ کو نہ بلانا
جبکہ وہ آ بھی سکتا تھا بلا کسی رکاوٹ اور پریشانی کے

ویسے جس گھٹیا کردار کا دلداہ یہ خاندان ہے اور جو ان کی رسوا کن تاریخ ہے اسے مدنظر رکھتے ہوئے میرا ذاتی خیال ہے کہ یہ عورت اپنے لڑکے کا ولیمہ اسلام آباد یا لاہور میں رکھ کر اس سے پولیٹکل مائلیج حاصل کرنے کی کوشش کرے گی . دکھاوے کے لیے انویٹیشن کارڈ پر شہباز شریف کا نام بھی ہو گا اور ولیمے کا یہ کارڈ تینوں مسلح افواج کے چیفس کو، عدلیہ کے ججوں کو، جرائم پیشہ سیاسی جوکروں جن میں قابل ذکر نام بلاول/آصفہ، فضل الرحمٰن، اچکزئی، شیر پاؤ، اسفندیار وغیرہ، اس کی اپنی پارٹی کے چیدہ چیدہ رنگ لیڈر اور انجمن لففاجات کے کچھ لوگ ہونگے
صفدر اور راجہ راول کی ڈیوٹی تحفے پکڑنے اور بندے گزارنے کے لیے گیٹ پر ہو گی . باقی پٹواریوں کی ڈیوٹی حنا بٹ اور عظمی بخاری کی قیادت میں فنکشن کی جگہ سے دو فرلانگ دور نعرے مارنے، ڈھول پیٹنے، بھنگڑا ڈالنے اور عمران خان کے خلاف مغلظات بکنے پر ہو گی
Stay tuned.
 
You mean even at Walima zero chance to show respect towards inlaws ( parents and siblings of Safdar)?
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
You mean even at Walima zero chance to show respect towards inlaws ( parents and siblings of Safdar)?

I think they will be invited. In our social values system it is not possible NOT to invite them.
No matter how humble background they have, they deserve respect and I am sure it will be given to them.
Political differences aside, I have no hesitation in saying that Safdar's family is a very religious family and they are down to earth good people therefore, they deserve respect, and I'm sure they will get it.
 
I doubt that they will be honoured by Mariyam.

نیچاں دی اشنائ کولوں فیض کسے نئ پایا
ککر تے انگور چڑھایا ہر گچھا زخمایا

Safdar’s nobel family has fell prey to shar family’s nefarious design and is bound to suffer.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
I doubt that they will be honoured by Mariyam.

نیچاں دی اشنائ کولوں فیض کسے نئ پایا
ککر تے انگور چڑھایا ہر گچھا زخمایا

Safdar’s nobel family has fell prey to shar family’s nefarious design and is bound to suffer.

میں مریم کی حرکتوں کی وجہ سے اس کا ایک بڑا نقاد ہوں لیکن ١٠٠ فیصد یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ وہ ایسی گری ہوئی حرکت نہیں کرے گی، یا اسے کرنے دی جائیگی . جنید آخر کار صفدر کے والد کا پوتا اور ان کا حقیقی خون ہے . یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ اگر دادا اور دادی حیات پذیر ہیں تو ان کو مدعو نہ کیا جائے​
 
Jurist

Politcal Worker (100+ posts)

میں مریم کی حرکتوں کی وجہ سے اس کا ایک بڑا نقاد ہوں لیکن ١٠٠ فیصد یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ وہ ایسی گری ہوئی حرکت نہیں کرے گی، یا اسے کرنے دی جائیگی . جنید آخر کار صفدر کے والد کا پوتا اور ان کا حقیقی خون ہے . یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ اگر دادا اور دادی حیات پذیر ہیں تو ان کو مدعو نہ کیا جائے​
Then why not even their symbolic presence has been made part of this function ? At least the names could be printed on cards or at least they could be invited to join the function in person or online and issued pics to press like they issue day to day activities of begum safdar?
However, after my post and your suggestive reaction, now she will be inviting her in laws as compulsion.
 
Well, I am not her spokes person to comment on that.
My thesis is based upon the social values system of our society.... and that's it.

You and I are not that important that she will be reading our comments. However, per se... if the invitation is extended as an after thought to these comments, don't you think we have done a good job for the "Buzurgs"?

Enough.... let's agree yo disagree and STOP here.
Best.
 
Jurist

Politcal Worker (100+ posts)
PTI MEDIA CELL POSTS- ZINDA BAD VERY ACTIVE PTI MEDIA CELL FOR COMIC POSTS
I would simply say may Allah almighty save every one from becoming servant of any political party or ruling elite.
Laaanat har usss person pe jo kissi ke kehnay ya kissi stipend/salary ki waja se kissi point of view ko promote karta hai. Paid influencers ko Allah hadayat de ke halal khyin aur haramkhoron mein na uthayin jyin. Ameen
 
Last edited:

ranaji

President (40k+ posts)

میں مریم کی حرکتوں کی وجہ سے اس کا ایک بڑا نقاد ہوں لیکن ١٠٠ فیصد یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ وہ ایسی گری ہوئی حرکت نہیں کرے گی، یا اسے کرنے دی جائیگی . جنید آخر کار صفدر کے والد کا پوتا اور ان کا حقیقی خون ہے . یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ اگر دادا اور دادی حیات پذیر ہیں تو ان کو مدعو نہ کیا جائے​
لیکن دادا تو قطری ہے