Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
نواز لیگ نے اقتدار کیلئے سیاست گروی رکھ دی، بیٹی وزیراعلیٰ، بھائی وزیراعظم، سمدھی کچھ اور بن گیا، شریف فیملی کی پاور آخری ہچکیاں چل رہی ہیں، عمران خان نے فوج سے غلط مقابلہ کیا، فوج سے آپ زیادہ نہیں لڑ سکتے۔ مفتاح اسماعیل
https://twitter.com/x/status/1880640359967101070
پی ٹی آءی کو قانون کی بالا دستی پر بات کرنی چاہیے،وہ صرف عمران خان کو چھڑوانے کی بات کریں گے تو یہ بڑی سخت بات ہو جاۓ گی-؛ مفتاح
پی ٹی آئی کے مطالبات میں عمران خان کی رہائ کا زکر تک نہیں ہے-؛ماریہ میمن نے مفتاح کو درست کر دیا
https://twitter.com/x/status/1880650398761193696
اس حکومت کی ڈلیوری زیرو ہے،ہم اپنے ملک کو کدہر لیکر چلے گئے ہیںجب بھی دنیا میں کہیں بھی کشتی کا حادثہ ہوتا ہے تو شہید ہونے والے پاکستانی بچے ہی کیوں ہوتے ہیں؟کیا وجہ ہے کہ ہمارے بچوں کو پاکستان میں روزگار نہیں ملتا اور انہیں دنیا میں بھٹکنا پڑتا ہے؟مفتاح اسماعیل
https://twitter.com/x/status/1880647363209085380
مسلم لیگ ن نے تو اپنی سیاست اقتدار کے لئے گروی رکھ دی ہے۔اس میں تو شریف فیملی پاور کی آخری ہچکیاں لے رہی ہےانہوں نے ووٹ کوعزت دوچھوڑ کربیٹی کووزیراعلی اور بھائ کو وزیر اعظم بنوا لیاشریف فیملی کے مقاصد اس مسلم لیگ سے مختلف ہو گئے ہیں،جو پاکستان کی ایک بڑی پارٹی تھی۔مفتاح اسماعیل
https://twitter.com/x/status/1880645666231476425
مفتاح اسماعیل نے بڑے مزے کی بات کی حکومت کے پاس اختیارات ان کے مینڈیٹ کے مطابق ہے۰ یعنی نا ہونے کے برابر چاہے وفاق ہو یا پنجاب
https://twitter.com/x/status/1880714854794944991
حکومت کو جتنا مینڈیٹ عوام نے دیا تھا،اسے ادہر سے بھی اتنا ہی مینڈیٹ ملا ہوا ہے۔یہ بات ہم سب جانتے ہیں کہ حکومت کے پاس مینڈیٹ اور مورل اتھارٹی نہیں ہے۔حکومت بہت کم تنخواہ پر کام کر رہی ہے۔مفتاح اسماعیل
https://twitter.com/x/status/1880648867043241995

Last edited: