شریٰ بی بی اور عمران خان صاحب کی ملاقات جیل میں کروا دی گئی

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1892136131635941758
دوستو! مجھے اطلاع ملی ہے کہ آج خان صاحب کی طرف سے دائر توہینِ عدالت کی پیٹیشن پہ اسلام آباد ہائیکورٹ سے نوٹس ہونے کے بعد عدالتی احکامات پہ عملدرآمد کرواتے ہوئے بشریٰ بی بی اور عمران خان صاحب کی ملاقات جیل میں کروا دی گئی ہے۔ اللہ کا شُکر ادا کرتا ہوں۔

اب ایک اور ڈیوٹی جو خان صاحب نے زمہ لگائی تھی، انکی پارٹی کے لوگوں سے ملاقاتیں کروانے کی وہ بھی جلد ہو جائے گی۔ اس کے لئے پیٹیشن دائر کر دی گئی ہے۔ انشاللہ خیر ہو گی۔
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Chalo acha hua

Khan ki comfortable aur Khush rakha hua hay
یار عمران خان کو موقع چاہیے کہ اپنی بڈی کو رخ رخ کے چپڑیں شپڑیں مارے - اس لئے ان کی ملاقات روزانہ ضروری ہے
چپڑیں سے میرا مطلب صحیح صحیح چپڑیں ہی ہے - اور کچھ نہیں
پتا نہیں ایسٹیبلشمنٹ والے خان کو یہ اینٹرٹینمنٹ کیوں فراہم نہیں کرتے
 

Back
Top