battery low
Chief Minister (5k+ posts)
جلسے میں نہ آنے والے لوگوں کیلۓ بشری بی بی نے بے شرم اور بے غیرت کا لفظ استعمال کیا جس پر پارٹی میں اختلافات شروع ہوگۓ۔
سیاسی کمیٹی اجلاس میں بشریٰ بی بی نے پارٹی رپنماؤں کیلئے بیغیرت اور بے شرم جیسے لفظ استعمال کئے، سلمان اکرم راجہ نے کہا عمران خان کو جواب دہ ہوں، خاندان والوں کو جواب دہ نہیں، کاشف عباسی نے سلمان اکرم راجہ کے استعفے کی وجہ بتا دی۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1862161258343960784 https://twitter.com/x/status/1862189057045868881

Last edited by a moderator: