شملہ معاہدہ کی بتی بنادیتے ہیں، وزیردفاع خواجہ آصف

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1915481722504003802 https://twitter.com/x/status/1915620310130581578
"نریندر مودی پر کوئی بھروسہ نہیں کیا جا سکتا، ہمیں بہت زیادہ الرٹ رہنا ہوگا۔۔" وزیر دفاع خواجہ آصف

شملہ معاہدہ کی معطل کرنے کی بات کرنا کیا اس کا کوئی اثر ہوگا ، معطل کیوں کرتے بلکہ فارغ ہی کر دیتے ہیں ، بتی بنا دیتے ہیں۔ اگر وہ 4 آنے کریں گے تو ہم 6آنے کریں گے۔ خواجہ آصف

بہت سےلوگوں کا خیال ہے کہ شملہ معاہدہ بے معنی ہوگیا ہے، اب تو باؤنڈریز بن چکی ہیں، انکا کشمیر انکے پاس ہے اور ہمارا کشمیر ہمارے پاس ہے - محمد مالک
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)

بتیاں بنا کر لینے کا نوتھیوں کو بہت تجربہ ہے۔ گیراج میں ان کی باجی کلاسیں لیا کرتی تھی

Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1915481722504003802 https://twitter.com/x/status/1915620310130581578
"نریندر مودی پر کوئی بھروسہ نہیں کیا جا سکتا، ہمیں بہت زیادہ الرٹ رہنا ہوگا۔۔" وزیر دفاع خواجہ آصف

شملہ معاہدہ کی معطل کرنے کی بات کرنا کیا اس کا کوئی اثر ہوگا ، معطل کیوں کرتے بلکہ فارغ ہی کر دیتے ہیں ، بتی بنا دیتے ہیں۔ اگر وہ 4 آنے کریں گے تو ہم 6آنے کریں گے۔ خواجہ آصف

بہت سےلوگوں کا خیال ہے کہ شملہ معاہدہ بے معنی ہوگیا ہے، اب تو باؤنڈریز بن چکی ہیں، انکا کشمیر انکے پاس ہے اور ہمارا کشمیر ہمارے پاس ہے - محمد مالک
اس چٹے ککڑ کی جگت لیٹ ہو گئی شملہ معاہدے کی بتی بنا کر وہ پہلے ہی تمہیں دے چکا ہے
 
Back
Top