Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
شوکت بسرا اور چیف جسٹس آمنے سامنے!!
اڈیالہ جیل میں ملاقات کے فیصلے کیخلاف سماعت کے دوران شوکت بسرا شعیب شاہین اور نیاز اللہ نیازی کے ساتھ روسٹرم پر آ کر کھڑے اور بولنا شروع کیا جس پر عامر فاروق نے ڈانٹ دیا اور کہا "خاموش ہو جائیں آپ یونیفارم میں نہیں ہیں"
https://twitter.com/x/status/1767822706404209040
پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا کے روسٹرم پر بنا گاؤن کے کھڑے ہونے پر عدالت کی برہمی
آپ اس کیس میں نہیں ہے نہ ہی آپ ڈریسں میں ہےآپ بیٹھ جائے،عدالت
میں کورٹ ڈریس میں ہوں ہائیکورٹ کا وکیل ہوں،باہر قومی اسمبلی اور سینیٹ کے ارکان کھڑے ہیں انکو نہیں آنے دیا جارہا، شوکت بسرا
"سر میں کچھ بولنا چاہتا ہوں":شوکت بسرا
"شعیب شاہین صاحب اسے چپ کروائیں"جسٹس عامرفاروق
سر یہاں پر سینیٹرز موجود ہیں:شوکت بسرا
پلیز خاموش ہو جائیں:چیف جسٹس
باہر قومی اسمبلی اور سینیٹ کے ارکان کھڑے ہیں انکو نہیں آنے دیا جارہا، شوکت بسرا
اگر کھڑے ہیں تو کھڑا رہنے دیں، آپ بیٹھ جائے، چیف جسٹس کا شوکت بسرا سے گفتگو
https://twitter.com/x/status/1767823366688219218
آپ اگر میرٹ پر نہیں آتے آپکی مرضی مگر اس نقطے کو آپ کہیں اور لیکر جارہے ہیں،عدالت
جیل راولپنڈی میں واقع ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ اسلام آباد کا دائرہ اختیار نہیں،اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹوری کا اڈیالہ جیل میں دائرہ اختیار ہے، چیف جسٹس عامر فاروق
آپ کوئی اور نقطہ اٹھائے اور دلائل دیں،آپکی بات اگر مان لیں تو اسکا مطلب کہ سزا ہونے کے بعد ہمارا کوئی لینا دینا نہیں،چیف جسٹس عامر فاروق
صرف سزا یافتہ ہی نہیں وہاں تو انڈر ٹرائل قیدی بھی ہیں پھر تو وہاں بھی ہمارا لینا دینا نہیں ہوگا، جسٹس طارق محمود جہانگیری

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/2hffJ02/shauk11h1i1ss.jpg