شوکت خانم ہسپتال کے خلاف گھٹیا مہم شروع

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1896704600415027406
ہر سال رمضان المبارک کے موقع پر شوکت خانم ہسپتال کے خلاف کوئی نہ کوئی گھٹیا مہم شروع کی جاتی ہے تاکہ لوگ شوکت خانم کو چیریٹی نہ دیں۔ عمران خان سے سیاسی انتقام لے تو رہے ہیں پھر کیوں کینسر کے مریضوں سے انکی امید چھیننے کی کوشش کرتے ہیں۔آپ شوکت خانم کو دل کھول کر عطیات دیجیئے۔ اللہ رب العزت قبول فرمائے آمین
https://twitter.com/x/status/1896693538286666040
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


ہر رمضان پر ہی انہیں اللہ کی پھٹکار پڑتی ہے اور یہ پراپوگنڈا کرتے ہیں تاکہ لوگ شوکت خانم ہسپتال کو زکواته اور عطیات نہ دیں . لیکن الٹا لوگ پچھلے سال کی نسبت زیادہ عطیات دیتے ہیں
 

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)

If you open an investigation in Sharif Medical complex for abuse of drugs and illegal human trafficking, you will find astonishing facts.
 

Back
Top