چند سال پہلے نیازی کی نا اہلی اور نکمے پن کی وجہ سے جب ملک ڈیفالٹ کے کنارے پر تھا، ڈالر ریٹ راکٹ کی طرح شوٹ کررہا تھا، مہنگائی آسمانوں کو چھو رہی تھی، سٹاک مارکیٹ سے لوگ پیسہ نکال کر بھاگ رہے تھے، شیخ رشید ہر ٹی وی شو میں کہتا پھررہا تھا کہ ہم نے جو بارودی سرنگیں بچھادی ہیں ان سے کوئی ملک کو نہیں بچاسکتا، نیازی بھی لگاتار یہی رٹ لگائے ہوئے تھا کہ اس ملک کو اب کوئی نہیں بچاسکتا۔ ایسے مشکل حالات میں نوازشریف، شہبازشریف، مریم نواز اور جنرل عاصم منیر نے اپنے کندھوں پر ذمے داری کا بوجھ لیا، ملک کو اس دلدل سے نکال باہر لائے جس میں نیازی دھنسا گیا تھا۔ ڈالر ریٹ پچھلے ایک سال سے سٹیبل ہے، مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں آگئی ہے، سٹاک مارکیٹ ہر روز نئے ریکارڈ قائم کررہی ہے، ایسی ای او سمٹ پاکستان میں منعقد ہوا، عالمی ریٹنگ ایجنسیاں پاکستان کی معیشت بارے امید افزا خبریں دے رہی ہیں۔
آپ سب نے نوٹ کیا ہوگا کہ اب نیازی کے سیل سے بھی پاکستان کے ڈیفالٹ کی دھمکیاں اور معیشت ڈوب جانے کی نویدیں نہیں آرہیں۔ پاکستان کی بہتر ہوتی معیشت کو دیکھ کر نیازی بھی اب مایوس ہوگیا ہے۔
آپ سب نے نوٹ کیا ہوگا کہ اب نیازی کے سیل سے بھی پاکستان کے ڈیفالٹ کی دھمکیاں اور معیشت ڈوب جانے کی نویدیں نہیں آرہیں۔ پاکستان کی بہتر ہوتی معیشت کو دیکھ کر نیازی بھی اب مایوس ہوگیا ہے۔
پاکستان کے حالات بہتر کرنے پر پوری قوم نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز اور جنرل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتی ہے۔۔۔




- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/M7kLPqR/kdfuaeor.jpg