شہبازشریف میں لچک،پرویز الہیٰ میں متانت،عمران خان کے رویے میں اکڑ دیکھی،شاہ

22%D9%82%D8%A7%D8%B3%DB%8C%D9%85%D8%B9%D9%84%DB%8C%D8%B4%D8%A7%DA%BE%D8%A7%DA%BE%D8%A7%DA%BE.jpg

مشہور موٹیویشنل اسپیکر قاسم علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی شخصیت میں لچک، پرویز الہیٰ میں متانت جبکہ عمران خان کے رویے میں اکڑ دیکھی ہے۔

تفصیلات کے مطابق قاسم علی شاہ نجی خبررساں ادارے 92 نیوز کے پروگرام ہو کیا رہا ہے میں خصوصی گفتگو کررہے تھے جب ان سے وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلی پرویز الہیٰ اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتوں کے حوالے سے سوال کیا گیا۔

قاسم علی شاہ کا کہنا تھا کہ میں نے جو لچک دیکھی ہے وہ سب سے زیادہ میاں شہبا ز شریف میں دیکھی ہے اور شہباز شریف پاکستان کیلئے بہت فکر مند ہیں۔ جہاں تک متانت اور گہرائی کا تعلق ہے وہ میں نے چوہدری پرویز الہیٰ میں زیادہ دیکھی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1614294098734612480
انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان صاحب میں جہاں بہت ساری خوبیاں ہیں وہیں ان میں اکڑ بھی دیکھی ہے، وہ بہت زیادہ فکس ہیں، مطلب کہ جو فیصلے قیامت کے روز ہونے ہیں عمران خان نے سوچ لیا ہے کہ وہ سارے فیصلے ہم نے دنیا میں ہی کردینے ہیں، جو حساب کتاب یوم حساب ہونا ہے وہ ہمیں اسی دنیا میں کرنا ہے، یہ بیانیہ اور ارادہ تو بہت مضبوط ہے۔

قاسم علی شاہ نے کہا کہ ارادہ اور بیانیہ مضبوط سہی ، عمران خان صاحب کی مقبولیت بھی بہت ہے مگر دیکھنا یہ چاہیے کہ گھر کو آگ لگی ہے تو سب سے پہلے اس آگ کو بھجانا چاہیے، اس ساری صورتحال کا فائدہ ہمارے دشمن کو ہورہا ہے، کوئی بھی پارٹی یا سیاسی لیڈر جو اداروں کو اٹیک کررہا ہے تو وہ غلط کررہا ہے وہ دشمن ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں یونیورسٹیوں میں نکل رہا ہوں اور نوجوانوں کو بتاؤں گا کہ خدا کیلئے لیڈر کی تعریف تو سمجھ لیں، اتنی جلدی فیصلے نہ کریں۔

خیال رہے کہ قاسم علی شاہ نے گزشتہ روز زمان پارک لاہور میں سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، اس موقع پر قاسم علی شاہ نے عمران خان سے سوال کیا کہ میرے پاس پارٹی کیلئے فنڈز نہیں ہیں مگر کیا مجھے تحریک انصاف کا ٹکٹ مل سکتا ہے؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
سب فوج کے وجہ سے وزیر اعظم بنے عمران خان بھی بن گیا. عمران خان نے پی ٹی آئی خود بنائی ہے فوج نے بنا کر نہیں دی. میاں صاب دو مرتبہ نکالے گئے مگر دھرنا کیا دھرنی بھی نہیں کر سکے. امید ہے نون لیگ عام انتخابات جیتنے کے بعد جمہوریت کی فتح کا ڈھول نہیں پیٹے گی​

آج تو بہت سندر سندر باتیں کررہے ہو انصاری بھائ ۔ایک دم دل پہ لگتی ہے تمہاری بات ۔
لگے ہاتھ یہ بھی بتادو کہ اب عمران خان چوغہ پکڑ کے کس علاقے کے کمانڈنگ افسر کے پاس جائے گا ، الیکشن سے پہلے ؟
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
اب یہ گالاں کڈن جوگا یہ بات سمجھانے نکلے لگا ہے کہ یوتھیو - تم لوگ پہلے یہ تو سمجھو کہ لیڈر ہوتا کیا ہے
تم ہر خچر کھوتے ٹٹو کو کیوں لیڈر ماننے لگتے ہو

احمقوں - لدھڑو - پہلے دیکھو تو سہی کہ عمران خان لیڈری کی تعریف پر پورا اترتا بھی ہے یا نہیں

https://twitter.com/x/status/1614400895004938240
عمرانیو اس کو اب اپنی زبان میں سمجھا دو کہ کتنے وییاں دا سو ہوندا اے
نکلنے سے پہلے ہی اس کو واپس کھڈ میں واڑ دو

Citizen X arifkarim Will_Bite Munawarkhan surfer Sohail Shuja 3rd_Umpire jani1 Chacha Basharat chacha jani Siberite Geo Wake up Pak atensari sensible Sonya Khan
Abhay O chootiye saalay. Roz aaja jata hai

Yeh dekho kya bol raha hai

woh dekho kya bol raha

who gives a fuck

in sub ke phen nu yuwa

tu baata teri hukumat kya bol rahi hai aur kya ker rahi hai

siwaye mulk ki maa behn ke illawa
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ اس دور کی بات ہے جب شوکت خانم ہسپتال کا افتتاح عمران خان نے نواز شریف سے کروایا تھا - اس وقت عمران خان نواز شریف کی تحریفیں کرتا تھا - ویسے اس وقت نواز شریف کو بھی اندازہ نہیں تھا کہ عمران خان اگلے بیس سال سیاست میں تانگہ پارٹی ہی رہے گا -
Aur aub tanga party Pmlun ban gai hai!

Aak Pmlun ki auqat MQM se ziyada nahi hai! 😂 😂 😂 😂 😂

Sharam se doob maro patwariyon.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

آج تو بہت سندر سندر باتیں کررہے ہو انصاری بھائ ۔ایک دم دل پہ لگتی ہے تمہاری بات ۔
لگے ہاتھ یہ بھی بتادو کہ اب عمران خان چوغہ پکڑ کے کس علاقے کے کمانڈنگ افسر کے پاس جائے گا ، الیکشن سے پہلے ؟
چندا، یہ بات ذہن نشین کر لو ماضی میں فوج عمران کے پاس آئی تھی. لیور فلیڈ کی بات کرنے والے چاہتے ہیں وہ اپنی فتح کے لئے ہر حربہ استعمال کریں عمران خان ہاتھ کھینچ کر رکھے​
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
سب فوج کے وجہ سے وزیر اعظم بنے عمران خان بھی بن گیا. عمران خان نے پی ٹی آئی خود بنائی ہے فوج نے بنا کر نہیں دی. میاں صاب دو مرتبہ نکالے گئے مگر دھرنا کیا دھرنی بھی نہیں کر سکے. امید ہے نون لیگ عام انتخابات جیتنے کے بعد جمہوریت کی فتح کا ڈھول نہیں پیٹے گی​
دھرنوں سے عمران خان نے کیا پٹ لیا ہے جو نواز سے نہیں پٹا گیا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Abhay O chootiye saalay. Roz aaja jata hai

Yeh dekho kya bol raha hai

woh dekho kya bol raha

who gives a fuck

in sub ke phen nu yuwa

tu baata teri hukumat kya bol rahi hai aur kya ker rahi hai

siwaye mulk ki maa behn ke illawa
حکومت چپ کر کے لگی ہوئی ہے - عمرانی امیدوں پر پانی روڑنے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
دھرنوں سے عمران خان نے کیا پٹ لیا ہے جو نواز سے نہیں پٹا گیا
جوتی کھا کر بھاگنے والے لندن بیٹھ کر غصے ہو رہا ہے. گولی کھانے والا گھر میں بیٹھا ایک سو چھیاسی ووٹ حاصل کر رہا ہے​
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
عمرانی امیدوں پر پانی روڑنے
Haan 186 vote se haar ke umeedain rord di ! 😂 😂 😂 😂 😂 😂

Patwaris as always living in their own fantasy patwari world.

I'm a patwari boi,

living in a patwari world.

chitrol is fantastic

chittar made of plastic

Come on patwari lets go party! 😂😂😂

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
I am a common Pakistani. A no one. A fodder of powerful people and part of awam and your leader is nawaz/shahbaz sharif and/or their children.
Look my friend. You seem to be too upset, too emotional and carry too much grief around. If you really want a rational debate, and I guess you do, then let's take those superficial off and talk on facts.

You gave me an example of a Watch. The value of that Watch is meaningless. The real intention was to acquire something on a manipulated, discounted price and then sell it off on higher price and keep the profit in your pocket. Do you know how much he did pay? He kept saying he paid 50% of the appraised price. It was turned out to be that he paid only 20% of the appraised price which was also manipulated and done through by the people of his own circle.
Now, as you have been taught, that there is nothing illegal about it. Yes, off course there was nothing illegal about it. It was never a question of legality, but it was rather question of morality. Why it was a question of morality? Because he kept reminding us that how NS and company has lotted the country and he would come to change it. Change it for better. But once you come and start to do the same practice, then you lose the high moral ground on the basis of which you were claimed to be elected.
Now, why this is important? Since you already say that he is no better than NS and Zardari and others, now, let check him up on his manifesto which he presented to everyone and on the basis of that manifesto, he was asking for the vote of the people.
Do you really think he was a different kind of ruler?
Did he reform any institution he said he would?
Did he bring a different kind of team of people who could work to bring a different set of rules to run the country?

Once you done with these questions, we can move on to NS and his so-called plundering of the country's treasury.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
چندا، یہ بات ذہن نشین کر لو ماضی میں فوج عمران کے پاس آئی تھی. لیور فلیڈ کی بات کرنے والے چاہتے ہیں وہ اپنی فتح کے لئے ہر حربہ استعمال کریں عمران خان ہاتھ کھینچ کر رکھے​

😊تم کیا سمجھتے ہو عمران ایک ہی سوراخ سے دو مرتبہ ؟ ؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
میاں صاب گول نلی کو نظر انداز نہیں کرتے​

کبھی کبھی جب منہ میں زیادہ لگنے لگے ۔ آپ کے لیڈر تو ماشا اللہ چائے کے ساتھ روٹی اور بسکٹ کے ساتھ بیگن پسند کرتے ہیں ۔
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Have you ever thought of taking a critical view of your leader ?
By the way, Sonya is very popular Indian name ...
ماشا اللہ ، بڑے میاں تو بڑے میاں ، چھوٹے میاں سبحان اللہ
پ بھی دانشوری جھاڑنے آ پہنچے ، کیا آپ کو معلوم بھی ہے کریٹیکل تھنکنگ یا انیلیسس کس چڑیا کا نام ہے ؟ آپ نے آج اپک گمشدہ ممبر ڈیموکریٹ کی یاد دلا دی ، وہ موصوف بھی کریٹیکل کا راگ الاپتے تھے مگر جب بھی بات ہوئی انکی معلومات اور سمجھ کسی بھی موضوع پر واجبی سے بھی کم ہوتے تھیں ، آپ کا حال اس سے بھی پتلا ہو گا، خدا را جب پٹواری علمیت کا چولہ پہمنے کی کوشش کرتے ہیں تو اس بھدے پن پرہنسی آتے ہے ، ایسے نہ کیا کریں ،

یہ جو سیلف ہیلپ قسم کا منجن بیچنے والے ہوتے ہیں ، انکی حثیئت عطائیوں اور چوک پر تعویز اور پتھر بیچنے والوں سی ہے، انہی کی طرح یہ بھی خاص سماجی ضرورت پورا کرتے ہیں ، انکا علمیت یا کریٹیکل سوچ کیا تعلق، نہ یہ موصوف اور نہ ہی آپکا کسی سوشیالوجی یا سائیکالوجی علوم سے کچھ واسطہ ہے اور نہ سیاست یا سیاسی تاریخ کی مبدی سے واففیت ہے کہ ان سے کریٹیکل تو کیا کسی قسم کا سبق پڑھا جائے ۔ مغرب میں بھی آجکل کے فکری خلا میں اس سیلف ہیلپ کا کچھ زیادہ رواج ہوا ہے مگر انہیں کھیل تماشے اورچسکے کیلئے سنا اور دیکھا جائے نہ کہ کچھ سیکھنے یا کسی کریٹیکل ان سائٹ کیلئے ، یہ بونگا تو ویسے بھی ادھر ادھر کی حالیہ چھپےاقتباسات کا الم غلم جوڑ کر سیلف کنڑاڈکٹری بھاشن دیتا ہے جو عطائیت کی کامیابی کا راز ہے ، خیر سو میں سے پانچ سات ایسی سیلف ہیلپ کتابیں نظر آتی ہیں جو اپنے شعبے کے ماہر اور ریسرچر کی لکھی ہں مگر وہ اس طریقے کو اپنی ذاتی ریسرچ کی ترویج کیلئے استعمال کرتے ہیں نہ کہ عطائیت کیلئے ، یا آپ کی طرح علمیت کا ناٹک کرنے کیلئے ۔

خیر اگر وقت ہو تو بتائیں کہ شہباز شریف نے اپنے پنجاب میں تیس سالہ سیاسسی تسلط میں پنجاب کی اکانومی یا عوام کی بہتری کیلے کو ئی ایک کام کیا ہو، کوئی ایک کام ، کچھ تو ہم سی جاہل بھی آپ سے سیکھ لیں ، ،

،
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کبھی کبھی جب منہ میں زیادہ لگنے لگے ۔ آپ کے لیڈر تو ماشا اللہ چائے کے ساتھ روٹی اور بسکٹ کے ساتھ بیگن پسند کرتے ہیں ۔
پائے ہوں تو نلی بھی ہو گی اور لگے گی بھی. چائے ساتھ روٹی اور بسکٹ بہت لوگ کھاتے ہیں. بیگن کا تجربہ آپ نے کیا ہوگا​
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ماشا اللہ ، بڑے میاں تو بڑے میاں ، چھوٹے میاں سبحان اللہ
پ بھی دانشوری جھاڑنے آ پہنچے ، کیا آپ کو معلوم بھی ہے کریٹیکل تھنکنگ یا انیلیسس کس چڑیا کا نام ہے ؟ آپ نے آج اپک گمشدہ ممبر ڈیموکریٹ کی یاد دلا دی ، وہ موصوف بھی کریٹیکل کا راگ الاپتے تھے مگر جب بھی بات ہوئی انکی معلومات اور سمجھ کسی بھی موضوع پر واجبی سے بھی کم ہوتے تھیں ، آپ کا حال اس سے بھی پتلا ہو گا، خدا را جب پٹواری علمیت کا چولہ پہمنے کی کوشش کرتے ہیں تو اس بھدے پن پرہنسی آتے ہے ، ایسے نہ کیا کریں ،

یہ جو سیلف ہیلپ قسم کا منجن بیچنے والے ہوتے ہیں ، انکی حثیئت عطائیوں اور چوک پر تعویز اور پتھر بیچنے والوں سی ہے، انہی کی طرح یہ بھی خاص سماجی ضرورت پورا کرتے ہیں ، انکا علمیت یا کریٹیکل سوچ کیا تعلق، نہ یہ موصوف اور نہ ہی آپکا کسی سوشیالوجی یا سائیکالوجی علوم سے کچھ واسطہ ہے اور نہ سیاست یا سیاسی تاریخ کی مبدی سے واففیت ہے کہ ان سے کریٹیکل تو کیا کسی قسم کا سبق پڑھا جائے ۔ مغرب میں بھی آجکل کے فکری خلا میں اس سیلف ہیلپ کا کچھ زیادہ رواج ہوا ہے مگر انہیں کھیل تماشے اورچسکے کیلئے سنا اور دیکھا جائے نہ کہ کچھ سیکھنے یا کسی کریٹیکل ان سائٹ کیلئے ، یہ بونگا تو ویسے بھی ادھر ادھر کی حالیہ چھپےاقتباسات کا الم غلم جوڑ کر سیلف کنڑاڈکٹری بھاشن دیتا ہے جو عطائیت کی کامیابی کا راز ہے ، خیر سو میں سے پانچ سات ایسی سیلف ہیلپ کتابیں نظر آتی ہیں جو اپنے شعبے کے ماہر اور ریسرچر کی لکھی ہں مگر وہ اس طریقے کو اپنی ذاتی ریسرچ کی ترویج کیلئے استعمال کرتے ہیں نہ کہ عطائیت کیلئے ، یا آپ کی طرح علمیت کا ناٹک کرنے کیلئے ۔

خیر اگر وقت ہو تو بتائیں کہ شہباز شریف نے اپنے پنجاب میں تیس سالہ سیاسسی تسلط میں پنجاب کی اکانومی یا عوام کی بہتری کیلے کو ئی ایک کام کیا ہو، کوئی ایک کام ، کچھ تو ہم سی جاہل بھی آپ سے سیکھ لیں ، ،

،

ھاھاھا۔

تمہیں بھی کریٹکل انالسس کا الف ب نہیں آتا ۔

اپنے ایمان سے بتاؤ ، اتنی لمبی پوسٹ میں تم نے عمی کا نام تو ایک دفعہ بھی نہیں لیا لیکن شہباز پر بڑی برس رہی ہو ۔

بحرحال ، عمی نے کچھ کیا ہوتا تو پھر ہی بیان ہوسکتا تھا ۔ عمی کے دور کی دو نشانیاں ، بزدار اور شیدا ٹلی ، دونوں لوٹے ، دونوں وزیر ۔

Back
Top