شہبازشریف میں لچک،پرویز الہیٰ میں متانت،عمران خان کے رویے میں اکڑ دیکھی،شاہ

22%D9%82%D8%A7%D8%B3%DB%8C%D9%85%D8%B9%D9%84%DB%8C%D8%B4%D8%A7%DA%BE%D8%A7%DA%BE%D8%A7%DA%BE.jpg

مشہور موٹیویشنل اسپیکر قاسم علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی شخصیت میں لچک، پرویز الہیٰ میں متانت جبکہ عمران خان کے رویے میں اکڑ دیکھی ہے۔

تفصیلات کے مطابق قاسم علی شاہ نجی خبررساں ادارے 92 نیوز کے پروگرام ہو کیا رہا ہے میں خصوصی گفتگو کررہے تھے جب ان سے وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلی پرویز الہیٰ اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتوں کے حوالے سے سوال کیا گیا۔

قاسم علی شاہ کا کہنا تھا کہ میں نے جو لچک دیکھی ہے وہ سب سے زیادہ میاں شہبا ز شریف میں دیکھی ہے اور شہباز شریف پاکستان کیلئے بہت فکر مند ہیں۔ جہاں تک متانت اور گہرائی کا تعلق ہے وہ میں نے چوہدری پرویز الہیٰ میں زیادہ دیکھی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1614294098734612480
انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان صاحب میں جہاں بہت ساری خوبیاں ہیں وہیں ان میں اکڑ بھی دیکھی ہے، وہ بہت زیادہ فکس ہیں، مطلب کہ جو فیصلے قیامت کے روز ہونے ہیں عمران خان نے سوچ لیا ہے کہ وہ سارے فیصلے ہم نے دنیا میں ہی کردینے ہیں، جو حساب کتاب یوم حساب ہونا ہے وہ ہمیں اسی دنیا میں کرنا ہے، یہ بیانیہ اور ارادہ تو بہت مضبوط ہے۔

قاسم علی شاہ نے کہا کہ ارادہ اور بیانیہ مضبوط سہی ، عمران خان صاحب کی مقبولیت بھی بہت ہے مگر دیکھنا یہ چاہیے کہ گھر کو آگ لگی ہے تو سب سے پہلے اس آگ کو بھجانا چاہیے، اس ساری صورتحال کا فائدہ ہمارے دشمن کو ہورہا ہے، کوئی بھی پارٹی یا سیاسی لیڈر جو اداروں کو اٹیک کررہا ہے تو وہ غلط کررہا ہے وہ دشمن ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں یونیورسٹیوں میں نکل رہا ہوں اور نوجوانوں کو بتاؤں گا کہ خدا کیلئے لیڈر کی تعریف تو سمجھ لیں، اتنی جلدی فیصلے نہ کریں۔

خیال رہے کہ قاسم علی شاہ نے گزشتہ روز زمان پارک لاہور میں سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، اس موقع پر قاسم علی شاہ نے عمران خان سے سوال کیا کہ میرے پاس پارٹی کیلئے فنڈز نہیں ہیں مگر کیا مجھے تحریک انصاف کا ٹکٹ مل سکتا ہے؟
 
Ali-NZ

Minister (2k+ posts)
Not now from long time I used to tell all my friends that this guy is fake, full of hypocrisy and extreme bullshiter. All those who bring religion in their talks to persuade people of their pseudo intellectual being are utterly fraud, and he is a fine example.
 
Slider

Voter (50+ posts)
Holy Prophet pbuh was given a golden chance for lasting peace and what not by the Mushriks of the time , all He had to do was to agree that they will worship Allah as long as Muslims also worship their 'gods' on alternate day.
Holy Prophet pbuh flatly refused, I wish All Knowing Qasim Shah was there to tell Him not to be too rigid , leave things for hereafter, for crying out loud :(
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
22%D9%82%D8%A7%D8%B3%DB%8C%D9%85%D8%B9%D9%84%DB%8C%D8%B4%D8%A7%DA%BE%D8%A7%DA%BE%D8%A7%DA%BE.jpg

مشہور موٹیویشنل اسپیکر قاسم علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی شخصیت میں لچک، پرویز الہیٰ میں متانت جبکہ عمران خان کے رویے میں اکڑ دیکھی ہے۔

تفصیلات کے مطابق قاسم علی شاہ نجی خبررساں ادارے 92 نیوز کے پروگرام ہو کیا رہا ہے میں خصوصی گفتگو کررہے تھے جب ان سے وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلی پرویز الہیٰ اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتوں کے حوالے سے سوال کیا گیا۔

قاسم علی شاہ کا کہنا تھا کہ میں نے جو لچک دیکھی ہے وہ سب سے زیادہ میاں شہبا ز شریف میں دیکھی ہے اور شہباز شریف پاکستان کیلئے بہت فکر مند ہیں۔ جہاں تک متانت اور گہرائی کا تعلق ہے وہ میں نے چوہدری پرویز الہیٰ میں زیادہ دیکھی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1614294098734612480
انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان صاحب میں جہاں بہت ساری خوبیاں ہیں وہیں ان میں اکڑ بھی دیکھی ہے، وہ بہت زیادہ فکس ہیں، مطلب کہ جو فیصلے قیامت کے روز ہونے ہیں عمران خان نے سوچ لیا ہے کہ وہ سارے فیصلے ہم نے دنیا میں ہی کردینے ہیں، جو حساب کتاب یوم حساب ہونا ہے وہ ہمیں اسی دنیا میں کرنا ہے، یہ بیانیہ اور ارادہ تو بہت مضبوط ہے۔

قاسم علی شاہ نے کہا کہ ارادہ اور بیانیہ مضبوط سہی ، عمران خان صاحب کی مقبولیت بھی بہت ہے مگر دیکھنا یہ چاہیے کہ گھر کو آگ لگی ہے تو سب سے پہلے اس آگ کو بھجانا چاہیے، اس ساری صورتحال کا فائدہ ہمارے دشمن کو ہورہا ہے، کوئی بھی پارٹی یا سیاسی لیڈر جو اداروں کو اٹیک کررہا ہے تو وہ غلط کررہا ہے وہ دشمن ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں یونیورسٹیوں میں نکل رہا ہوں اور نوجوانوں کو بتاؤں گا کہ خدا کیلئے لیڈر کی تعریف تو سمجھ لیں، اتنی جلدی فیصلے نہ کریں۔

خیال رہے کہ قاسم علی شاہ نے گزشتہ روز زمان پارک لاہور میں سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، اس موقع پر قاسم علی شاہ نے عمران خان سے سوال کیا کہ میرے پاس پارٹی کیلئے فنڈز نہیں ہیں مگر کیا مجھے تحریک انصاف کا ٹکٹ مل سکتا ہے؟
نہوں نے مزید کہا کہ عمران خان صاحب میں جہاں بہت ساری خوبیاں ہیں وہیں ان میں اکڑ بھی دیکھی ہے، وہ بہت زیادہ فکس ہیں، مطلب کہ جو فیصلے قیامت کے روز ہونے ہیں عمران خان نے سوچ لیا ہے کہ وہ سارے فیصلے ہم نے دنیا میں ہی کردینے ہیں، جو حساب کتاب یوم حساب ہونا ہے وہ ہمیں اسی دنیا میں کرنا ہے، یہ بیانیہ اور ارادہ تو بہت مضبوط ہے۔
اس ملک کو اب ایسا لیڈر ہی چاہئے ستر سال سے ایک ہی بول بچن اور ایک راگ پاٹ اب نہیں چلے گا ورنہ ملک چلا جائے گا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اؤے ککڑی ، اور تو کچھ نہیں جانتا لیکن جہاں تک بونگی خان کی اکڑ والی بات ہے وہ تو خدا لگتی ہے ۔ اس روشنی کی رفتار والے میں اتنی اکڑ ہے کہ کم از کم پانچ سو شیدا ٹلی صرف اسے اٹھانے کے لیے چاھیں ۔
کھوتے
عمران خان نے سب کی اکڑ نکال دی ہے۔ حرامی نواز جو خود کو حکمران خاندان کہتا تھا ۴ سال سے لندن مفرور ہے۔ باجوہ غدار جو کہتا تھا عمران خان کی حکومت میں نے چلائی وہ دبئی فرار ہو گیا ہے۔ عمران نہ کل ملک سے بھاگا تھا نہ آئندہ بھاگے گا۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

ککڑی مغز ، باجوہ ریٹائرڈ ہوچکا ہے ، ساڑھے تین سال بوٹا چاٹی کے بعد اسے اب بونگی سے کیا لینا ۔

بونگی خان کی اکڑ نکالنے کا کام حافظ صاحب کے سپرد ہے ۔

اب لگتا ایسے ہی ہے کہ تم سارے عمرانڈوز ایک ہی لانڈری میں بلیچ کیے جاؤ گے 🤣۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بونگی خان کی اکڑ نکالنے کا کام حافظ صاحب کے سپرد ہے
حافظ کون ہوتا ہے کسی کی اکڑ نکالنے والا؟ اسے کونسا عوامی ووٹ ملا ہے؟ کمینے۔ وہ ایک سرکاری نوکر ہے بس
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ہوا نہیں ہے۔ اسٹیبلشمنٹ نے زبردستی اسے فارغ کیا ہے۔ کنجر نے بہت گند ڈال دیا تھا ۶ سالوں میں
Bhosri kay. He is retired. Which part you didn't get ? Why Bongi gave him extension? If he was no good . I can post dorzen statements of Bongi where he was praising him . Either Bongi was incompetent sycophant at that time or he completely lost it now.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
حافظ کون ہوتا ہے کسی کی اکڑ نکالنے والا؟ اسے کونسا عوامی ووٹ ملا ہے؟ کمینے۔ وہ ایک سرکاری نوکر ہے بس
Bucho , watch and learn. Someone who calls its own army senior officers traitors,there should not be any room for any leniency for them . All those who are using Indian propaganda narrative against Pakistani army should be taught a lesson
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
✋ 🥾 👅
Pakistan army generals are traitors because they always operate above country’s laws and constitution
Listen dipstick, i know you love Dilber Singh Boota, but if Pakistani army would have been weak, the Indian basterds like you would have already taken it over. The army is the sole defender of the country. Not some Niazi from Naswaristan.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
My foot motivational speaker. Imran Khan's firm determination is his quality and this is why he is most popular while others become puppets of someone to achieve something.
 
Back
Top