مسلم لیگ ن میں نئی تجویز سامنے آگئی۔شہبازشریف وزیر اعلی پنجاب، مریم نواز قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر،
صحافی طارق عزیز کے ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن شہبازشریف کو وزیراعلیٰ بناکر پنجاب میں اپنی ساکھ بحال کروانا چاہتی ہے اور شہبازشریف کے ذریعے نئے منصوبے، لیپ ٹاپ، دانش سکولز، موٹروے،اورنج ٹرین اور میٹرو جیسے پراجیکٹس لاکر اپنی مقبولیت بحال کروانا چاہتی ہے