شہبازشریف کو کینسر، لندن کے ڈاکٹرز کی رپورٹس سامنے آ گئیں

5shehbazcanxrr.jpg

سابق وزیراعظم ونائب صدر مسلم لیگ شہبازشریف اس وقت لندن میں رہائش پذیر ہیں جہاں ان کے کینسر ٹیسٹ کی رپورٹس آگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم شہبازشریف کو 23 سال پہلے 2000ء میں خطرناک اور نایاب کینسر کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد وہ 2003ء میں کئی مہینوں تک سلوئن کیٹرنگ ہسپتال نیویارک میں زیرعلاج رہے تھے۔ کئی ماہ تک زیرعلاج رہنے اور متعدد سیشنز کے بعد انہیں صحت مند قرار دیا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق لندن میں موجود سابق وزیراعظم شہبازشریف کو ہر سال اس خطرناک کینسر کے مرض کے ٹیسٹ کروانے پڑتے ہیں۔ 2 ہفتے پہلے لندن پہنچنے پر شہبازشریف نے اپنے ٹیسٹ کروائے تھے، ان کی رپورٹس آنے کے بعد ویلنگٹن ہسپتال سینٹ جانزووڈ میں معروف کینسر سپیشلسٹ ڈاکٹر مارٹن کیپلن کی طرف سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ ان میں دوبارہ کینسر کی علامات نہیں پائی گئیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کا کینسر کے ٹیسٹ کے علاوہ آئندہ ہفتے ریڑھ کی ہڈی کا سکین ہارلے سٹریٹ کے کلینک میں کیا جائے گا جس کے تقریباً 10 دنوں کے بعد وہ اپنے وطن کے لیے روانہ ہوں گے۔ علاوہ ازیں شہبازشریف کی قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف سے لندن میں متعدد ملاقاتیں ہوئی ہیں جن میں ملک میں آئندہ عام انتخابات کے علاوہ دیگر امور پر غوروخوض کیا گیا۔

واضح رہے کہ 5 سال قبل شہبازشریف کے خون کی تجزیاتی رپورٹ میں کینسر کی علامات دوبارہ سے ظاہر ہوئی تھیں جس کے بعد ڈاکٹرز کی طرف سے ان کو سی ٹی سکین کروانے کا مشورہ دیا گیا تھا۔ طبی ماہرین کے مطابق کینسر کے مریضوں میں مرض کے دوبارہ ظاہر ہونے کے امکانات موجود رہتے ہیں۔

سابق وزیراعظم شہبازشریف نے میاں محمد نوازشریف سے ایک ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا تھا کہ وہ اکتوبر میں مہینے میں اپنے وطن واپس آ جائیں گے۔ علاوہ ازیں شہبازشریف نے میاں محمد نوازشریف کے ہمراہ اولیول کے امتحان میں 34 اے سٹار لے کر ریکارڈ تاریخی کامیابی حاصل کرنے والی برٹش پاکستانی طالبہ ماہ نور چیمہ سے بھی ملاقات کی اور بطور تحفہ لیپ ٹاپ بھی پیش کیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1698715545917415897
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
اِس کا کینسر اور کمر درد حکومت سے ہٹتے ہی شروع ہو جاتا ہے۔۔

حرام خور
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

پچھلے تیس سال سے یہ بتایا جا رہا ہے کہ اس نمونے کو کینسر ہے . پہلی بات تو یہ ہے کہ ٣٠ سال تک ایکٹو کینسر کا مریض زندہ ہی نہیں رہتا لیکن اگر بالفرض محال زندہ رہ بھی جائے تو وہ پرویز خٹک کی طرح نظر آتا ہے لیکن یہ تو سؤر کی طرح ہٹا کٹا ہے . اقتدار میں ہو تو اسکی آنیاں اور جانیاں بھی ایک نیکسٹ لیول کی ہوتی ہیں اور بندر کی طرح ٹپوسیاں مارتا پھرتا ہے لیکن جیسے ہی پچاس ساٹھ ارب کی چوریاں کر کے اقتدار سے فارغ ہوا تو کینسر صاحب پھر تشریف لے آتے ہیں

ابے کتے تو نے اس قوم کو چریا سمجھ رکھا ہے کیا؟؟؟
 
اور حرامی تاڑتا ایسا ہے کہ کوئی کالج کا لونڈا بھی ایسے نہیں تاڑتا ہو گا۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
اور حرامی تاڑتا ایسا ہے کہ کوئی کالج کا لونڈا بھی ایسے نہیں تاڑتا ہو گا۔
یہ انہیں نانی چار سو بیس سمجھ کر تاڑتا ہے
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
پچھلے تیس سال سے یہ بتایا جا رہا ہے کہ اس نمونے کو کینسر ہے . پہلی بات تو یہ ہے کہ ٣٠ سال تک ایکٹو کینسر کا مریض زندہ ہی نہیں رہتا لیکن اگر بالفرض محال زندہ رہ بھی جائے تو وہ پرویز خٹک کی طرح نظر آتا ہے لیکن یہ تو سؤر کی طرح ہٹا کٹا ہے . اقتدار میں ہو تو اسکی آنیاں اور جانیاں بھی ایک نیکسٹ لیول کی ہوتی ہیں اور بندر کی طرح ٹپوسیاں مارتا پھرتا ہے لیکن جیسے ہی پچاس ساٹھ ارب کی چوریاں کر کے اقتدار سے فارغ ہوا تو کینسر صاحب پھر تشریف لے آتے ہیں

ابے کتے تو نے اس قوم کو چریا سمجھ رکھا ہے کیا؟؟؟
لو جی آپ نے سارا موڈ برباد کر دیا۔ میں تو خوش ہو گیا تھا کہ اتنی جلدی میری دعا قبول ہو گئی اور آپ کہتے ہیں کہ گنجا تیس سال سے کینسر میں مبتلا ہے؟ ویسے نماز پڑھنے کیلیئے اسکو ٹیبل اور کرسی کی ضرورت پڑتی ہے تو بیڈمنٹن کھیلنے کیلیئے کیا یہ مردانہ کھاتا ہے؟
maxresdefault.jpg
 
pinionated

Minister (2k+ posts)
Mana kiya tha army say bund marwana aur choosna band karo, throat aur rectal cancer tu hona hi tha… fraudia
 
Back
Top