شہبازگل کے مزید 3200 فراڈ موجود ہیں،عدنان حیدر،نصرت جاوید

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر شہباز گل پکا نوسر باز ہے، دوڑ گیا ہے، آج میں دیکھتا رہا کہ وہ بتاتا کہ اس نے کس کے پاؤں پکڑ کر جان چھڑائی تھی، اتنا سیانا اور انقلابی بنتا ہے امریکی پاسپورٹ واپس کرے اور پاکستان آئے، یہ انقلاب پاکستان سے باہر جا کر یاد آتا ہے، عدنان حیدر

اس نے کیا پاسپورٹ واپس کرنا آگے سنو، موصوف نے صبح اٹھتے ہی ٹویٹ کیا کہ ہمیں حساب چاہیے، ساتھ ریان گرم، رچرڈ گرینل کو ٹیگ کیا اور اس کی پرواز دیکھو ڈونلڈ ٹرمپ، ان تینوں کو یہ اطلاع دے رہا ہے، وہ اطلاع جو سی آئی اے اور ایف بی آئی کے پاس نہیں، سپر پاور کے پاس نہیں اور یہ شہباز گل دے رہا ہے، خدا کی قسم امیرکن ایمبیسی گئے ہوئے 12 سال ہو گئے ہیں، کھاتے پیتے گھرانے سے ہوں مجھے امریکہ جانے کا کوئی شوق نہیں ہے، ان سے حساب مانگتے کو کہ ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے آپ پاکستانی فوج کے ٹاؤٹ صحافیوں کو کیوں بلاتے ہو، او مردوں کی فرح گوگی، آڈٹ تو تمہارا ہونا چاہیے، سب سے پہلے تم حساب دو کہ تم ہمارے دیئے پیسے سے بغیر امریکی گرین کارڈ کو سرنڈر کئے یہاں حکومت میں دھن دھناتے پھرتے رہے ہو، اس کا حساب کون دے گا، ڈونلڈ ٹرمپ کو کہتے ہو کہ یہاں کا امریکی سفارتخانہ وہ ہمیں نہ بلائے، نہ بلائے ہمیں، سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
https://twitter.com/x/status/1871975032316195074
نوسرباز گل نے ایک ایم پی اے کو بلا کر کہا کہ میں تمیں وزیر بنانے لگا ہوں اور اس سے 4 کروڑ روپے ڈیمانڈ کئے، اور جب اس نے انکار کر دیا تو اس نے اسے منسٹری نہیں دلوائی، یہ صرف 1 فراڈ ہے جبکہ اس کے مزید 3200 فراڈ موجود ہیں، لوگوں کے کام کروا کر پیسے بٹورتا رہا، اتنا انقلاب کا شوق ہے تو پاکستان آ کر سیاست کرو، معصوم لوگوں کو آگے لگایا ہوا ہے اور وہ جیلوں میں ذلیل ہو رہے ہیں، عمران خان یہاں کھجل ہو رہا ہے اور تم امریکہ میں بیٹھے ہوئے ہیں، اینکر پرسن عدنان حیدر کی گفتگو
https://twitter.com/x/status/1871975535380709576
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

If I were to describe their show in one photo, this would be it!
c8okd4ibm3x41.jpg

Dono mein competition chal raha hota hai kaun zyada hagge ga!
 
Back
Top