شہباز اسپیڈ کی ساتویں بیگم

bahmad

Minister (2k+ posts)
Seems patwari jalsouin ma Anna kum ho gye , Shobaz ny Ghar ki factory chalu KR li .....every 9 month with seven machines patwari hi patwari
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
اس سے بڑھ کر عوام کی کیا خدمت کرسکتا ہے جبکہ اپنی جائیداد کے کئی وارث چھوڑ کردنیا سے جائیگا۔
پھر وہ دولت اتنے خاندانوں میں تقسیم ہوگی۔
پھر وہ مفلس خاندان بھی پیسے کی شکل دیکھیں گے۔
پھر عیاشیاں کرکے کچھ پیسہ کاروبار پر لگائیں گے۔
کیونکہ اب ہر کسی کو تو لنڈن نہیں بلوایا جاسکتا اسلیے امید ہے کہ کچھ نہ کچھ پیسہ پاکستان ضرور واپس آئیگا۔
آگے اس بدقسمت ملک کی قسمت جو انہیں کے منہ سے گرنے والے نوالے کھارہی ہے۔
 

Shehbaz

Senator (1k+ posts)
F7ez3s6WoAAql2q