"آپ اسے پرابلم کہیں یا سلوشن کہیں، وہ ایک ہے عمران خان، عمران خان ایک محدود تعداد کیلئے پرابلم ہے تو زیادہ تر لوگوں کیلئے سلوشن۔اگر وہ سکون میں ہیں تو ملاقاتیں کھول دیں، بھائی بے سکونی ہے تبھی تو مصیبت پڑی ہوئی ہے ناں۔ ۔۔ بھئی عمران تو ہوگا۔جو عمران خان کو پرابلم سمجھتے ہیں وہ علیمہ خان اور سلمان اکرم راجہ کو ملنے نہیں دیتے کہ نئی پرابلم نہ کھڑی ہو جاۓ"۔ حبیب اکرم
https://twitter.com/x/status/1912497497559212233