شہباز حکومت نے 3 سابق ججز سےسکیورٹی واپس لے لی

13exjudgessecurty.jpg

تینوں ججز کو رینجرز سکیورٹی پانامہ لیکس اور دیگر اہم مقدمات میں فیصلے دینے کے بعد فراہم کی گئی تھی۔

رواں ماہ 2 فروری کو چیف جسٹس گلزار احمد نے ریٹائرمنٹ سے چند دن پہلے بذریعہ رجسٹرار وزارت داخلہ سے اضافی فول پروف سکیورٹی لینے کیلئے مراسلہ لکھا تھا جس میں موقف اپنایا کہ متعدد ہائی پروفائل مقدمات کے فیصلے کیے اس لیے ریٹائرمنٹ کے بعد وسیع تر عوامی وقومی مفاد میں رینجرز اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی مہیا کی جائے۔

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے فل کورٹ میں دوران سروس ہی اپنے لیے بعد از ریٹائرمنٹ اضافی مراعات کی منظوری لے لی تھی جس میں ایڈیشنل پرائیویٹ سیکرٹری کا مطالبہ بھی شامل تھا۔


ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی طرف سے آج 3 ریٹائرڈ ججز سے رینجرز کی سکیورٹی واپس لے لی گئی ہے جن میں سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان میاں ثاقب نثار اور سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے علاوہ جسٹس (ر) عظمت سعید شیخ شامل ہیں۔ تینوں ججز کو رینجرز سکیورٹی پانامہ لیکس اور دیگر اہم مقدمات میں فیصلے دینے کے بعد فراہم کی گئی تھی۔

سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار 31 دسمبر 2016ء سے 17 جنوری 2019ء تک اپنے عہدے پر فائز رہے جن کے بعد سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ 18 جنوری 2019ء سے 20 دسمبر 2019ء تک اس عہدے پر رہے جبکہ جسٹس (ر) عظمت سعید شیخ سپریم کورٹ کے جج کے طور پر فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔

یاد رہے کہ صدارتی آرڈر 1997ء کے مطابق ایک ریٹائرڈ جج کو اپنی تنخواہ کا 85 فیصد پنشن کے ساتھ 24 گھنٹے ڈیوٹی دینے والا سکیورٹی محافظ بھی دیا جاتا ہے جبکہ دیگر مراعات میں 18سو سی سی سرکاری گاڑی خریدنے کی سہولت، ماہانہ بنیادوں پر 2 ہزار بجلی یونٹس، 3 ہزار فون بل، 25 ہیکٹومیٹرز یونٹس گیس، 3سو لٹر پٹرول کے ساتھ مفت پانی فراہم کیا جاتا ہے۔
قوانین میں 2016ء میں ترامیم کے بعد اردلی یا سرکاری ڈرائیور بھی مراعات میں شامل کیا گیا تھا۔
 

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
امرتسری بھڑوے، اور اُنکے شاہی محلّے کے درباری وہ قبیلہ ہے، جو
مشکل میں پاؤں پکڑتے ہیں، اور اقتدار میں گلے پکڑتے ہیں

575f3e070c7eb.jpg
Iska mauzoon hona chahiye....." AOO BEGHAIRAT DEKHAIN " aur inki nasal aur inko apna leader kehnay waloon ko bhi dhikhana chahiye inki kamyabi kay asal raaz.
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
امرتسری بھڑوے، اور اُنکے شاہی محلّے کے درباری وہ قبیلہ ہے، جو
مشکل میں پاؤں پکڑتے ہیں، اور اقتدار میں گلے پکڑتے ہیں

575f3e070c7eb.jpg
پرویز رشید تو سیدھا چوپے کے لیے جا رہا ہے
خیر، ن لیگ آج کل حکومت میں ہے، تو گریبان پکڑ رہی ہے۔ پرویز رشید شاید کُچھ اور پکڑ رہے ہیں۔
download-3.jpg

 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Yeah baygherat dalloon key hakumat ab judges ko blackmail kar rahi hay.
Sabiq judges key security wapis lay kar yeah samjhtay hain kay fayslay inn kay haq may aain gaay?
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Baray Samajhdar Ho . Pehlay Is Adliya ka Mazi perh lo.
کبھی اپنی کتیا لیگ کا ماضی بھی پڑھ لینا جس نے سپریم کورٹ پر ۱۹۹۷ میں گلو بٹوں سے حملہ کروایا تھا
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
امرتسری بھڑوے، اور اُنکے شاہی محلّے کے درباری وہ قبیلہ ہے، جو
مشکل میں پاؤں پکڑتے ہیں، اور اقتدار میں گلے پکڑتے ہیں

575f3e070c7eb.jpg
ایک کنجر دوسرے کنجر کو اپنی بے بے پیش کرتے ہوئے
 

Raja7866

Minister (2k+ posts)
یہ وہ شیطان ججز ہیں جنھوں نے نیازی کے ساتھ ملکر ملک کے ساتھ کھلواڑ کیا۔ سب سازشی بے نقاب بھی ہونگے اور ذلیل و خوار بھی۔
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Baray Samajhdar Ho . Pehlay Is Adliya ka Mazi perh lo.
ماضی پڑھنے جائیں تو کام شروع ہی جسٹس قیوم سے ہوتا ہے اور تمہارے گھر جائیں تو کام شروع ہی پرویز رشید سے ہوتا ہے
 

Raja7866

Minister (2k+ posts)
ماضی پڑھنے جائیں تو کام شروع ہی جسٹس قیوم سے ہوتا ہے اور تمہارے گھر جائیں تو کام شروع ہی پرو یز رشید سے ہوتا ہے
واہ ٹیریان کے بھائی