شہباز شریف مشرف کے وزیراعظم بننے کیلئے بھی تیار تھے، اچکزئی

7achakzaishehbajshjhs.png


پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین کے رہنما محمود خان اچکزئی نے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کے عمل پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ جب حکومت کے پاس جائز مینڈیٹ نہیں ہے تو اس سے کس بات کے مذاکرات ہو رہے ہیں؟ ان کا کہنا تھا کہ اگرچہ وہ مذاکرات کی کامیابی کے لیے دعا کریں گے، لیکن جہاں معاملہ اس سطح پر ہو، وہاں دعا قبول نہیں ہوتی۔

محمود خان اچکزئی نے مزید کہا کہ شہباز شریف ان کے دوست ہیں، لیکن وہ مشرف کے وزیراعظم بننے کے لیے بھی تیار تھے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ نواز شریف نے ہمت کرکے شہباز شریف کو روکا تھا، لیکن اب نواز شریف بھی پیچھے ہٹ چکے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1875147985748902292
واضح رہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے دو دور ہو چکے ہیں، اور ان کی سربراہی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کر رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1875231342864093531
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ ٹڈا حرام زادہ مایک فراڈیا منی لانڈر تو ہیرا منڈی کا کنجر اعظم بننے کے قابل ہی ہے جو اس حرام زادے ٹڈے کی اصل اوقات ہے
 

Back
Top